📢 اہم اطلاع برائے F.A / F.Sc طلباء و طالبات
انٹرمیڈیٹ امتحانات دینے والے تمام طلباء و طالبات خصوصاً فزکس، انگلش اور کیمسٹری کے پیپرز میں E-Sheet استعمال کرتے وقت درج ذیل ہدایات پر ضرور عمل کریں تاکہ آپ کی کاپی سکیننگ کے دوران واضح اور قابلِ مطالعہ رہے:
1️⃣ صرف بلیک بال پوائنٹ استعمال کریں۔بلیک بال پوائنٹ سے لکھی گئی تحریر سکین میں زیادہ واضح اور صاف نظر آتی ہے، جس سے چیکنگ میں آسانی رہتی ہے۔
2️⃣ بلیک انک پین یا مارکر استعمال نہ کریں۔اگرچہ ان کی سیاہی بھی کالی ہوتی ہے، لیکن اکثر یہ پیپر کے دوسرے حصے پر نشان، داغ یا سایہ چھوڑ دیتے ہیں، جس سے سکیننگ متاثر ہو سکتی ہے۔
3️⃣ ہیڈنگز اور ٹاپکس بھی بلیک بال پوائنٹ سے لکھیں۔عنوانات کے نیچے ڈبل انڈر لائن کریں تاکہ نمایاں اور واضح نظر آئیں۔
4️⃣ ڈائگرام، گراف یا اشکال پہلے پنسل سے بنائیں۔بعد میں انہیں بلیک بال پوائنٹ سے فائنل کریں اور اضافی پنسل کے نشانات ربڑ سے صاف کر دیں تاکہ شیٹ صاف ستھری رہے۔
✅ یاد رکھیں:صاف، واضح اور منظم تحریر بہتر سکیننگ اور درست چیکنگ میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ لہٰذا احتیاط اور صفائی کا خاص خیال رکھیں۔
نیک تمناؤں کے ساتھ تمام طلباء و طالبات کیلئے کامیابی کی دعا 🌹
University science group of colleges Teri B.D Shah karak
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from University science group of colleges Teri B.D Shah karak, Education Website, ٹیری بائی پاس چوک(بختاور گل حاجی سٹاک) نزد دینی مدرسہ(ختم نبوت چوک) بی۔ڈی۔شاہ کرک, Karak.
25/04/2026
14/04/2026
Contact number.03409154498
03370617518---03429790021
11/04/2026
Admissions are open from class 6th to 9th....
08/04/2026
Date sheet for FSC students..
University science group of colleges Teri B.D Shah karak Vs
The Bright future school system gurguri karak
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
ٹیری بائی پاس چوک(بختاور گل حاجی سٹاک) نزد دینی مدرسہ(ختم نبوت چوک) بی۔ڈی۔شاہ کرک
Karak