Govt Higher Secondary School Jandrai Karak

Govt Higher Secondary School Jandrai Karak Govt School for Quality Education to the Area of Karak

Welcome Back to School
16/08/2026

Welcome Back to School

Admissions Alert for session 2026-27
02/06/2026

Admissions Alert for session 2026-27

31/05/2026

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول جندری ضلع کرک کے طلباء کے نام ایک اہم پیغام

یکم جون 2026 سے اپنی حاضری یقینی بنائیں۔والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل میں ہمارا ساتھ دیں ۔
اوقات کار ۔ صبح 7 بجے سے 10 بجے تک
منجانب پرنسپل وجملہ سٹاف
گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول جندری ضلع کرک.....

27/04/2026

*Assalamu Alaikum*

All students of Class 9 who have recently appeared in the Class 9 Board Examinations under Kohat Board are hereby informed that their final practical examination will be held tomorrow.

As students have now been promoted to the next class, regular classes will resume from Tuesday, 28th. Therefore, all students are directed to ensure their presence at school from 28th onwards.

Teachers are kindly requested to inform the parents/guardians of all students that the school will reopen for students on the 28th, and attendance is compulsory.

Principal.
Govt Higher Secondary School Jandrai Karak

29/03/2026

*نوٹس برائے تمام پرنسپلز / سکول سربراہان*

تمام معزز پرنسپلز صاحبان سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے سکولوں کے طلباء و طالبات کو فوری طور پر آگاہ کریں کہ آنے والے *بورڈ امتحانات کے دوران سیاہی (Ink) والے پین استعمال نہ کریں۔*

بورڈ کی مارکنگ کے جدید نظام میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ بعض اوقات *سیاہی والے پین سے لکھے گئے جوابات مارکنگ مشین کے ذریعے صحیح طور پر ریڈ نہیں ہو پاتے جس کی وجہ سے طلباء کے نتائج متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو سکتا ہے۔*

لہٰذا طلباء کو ہدایت کی جائے کہ وہ امتحانات میں جیل بال پوائنٹ یا بال پوائنٹ پین کا استعمال کریں اور سیاہی والے پین کے استعمال سے مکمل اجتناب کریں۔

اس حوالے سے چیئرمین کوہاٹ بورڈ سے بھی رابطہ کیا گیا جس پر انہوں نے جواب دیا *:"یہ سچ ہے اور اسے صوبے بھر میں ہر خاص و عام تک پہنچایا جانا چاہیے۔*

لہٰذا آپ سب سے گزارش ہے کہ اس اہم اطلاع کو تمام طلباء، اساتذہ اور سکول انتظامیہ تک ضرور پہنچائیں تاکہ امتحانات کے دوران کسی بھی قسم کی مشکل یا نتائج پر منفی اثرات سے بچا جا سکے۔

شکریہ

29/03/2026

📢 اہم اطلاع برائے اساتذہ، طلبہ اور والدین

عیدالفطر اور موسمِ بہار کی تعطیلات کے اختتام کے بعد خیبر پختونخوا کے تمام تعلیمی ادارے ان شاء اللہ بروز سوموار، 30 مارچ 2026 سے دوبارہ کھل رہے ہیں۔

📚 اسکول اوقات (30 اور 31 مارچ 2026):

🔹 پرائمری: صبح 8:30 تا دوپہر 1:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 8:15 تا دوپہر 2:20
اور اگلے دو دن بعد یعنی
📚 اسکول اوقات (یکم اپریل 2026 تا 30 ستمبر 2026):

🔹 پرائمری: صبح 7:30 تا دوپہر 12:35
🔹 مڈل، ہائی و ہائر سیکنڈری: صبح 7:15 تا دوپہر 1:35

تمام اسٹاف / طلبہ سے گزارش ہے کہ بروقت حاضری یقینی بنائیں.

کوہاٹ بورڈ کے مطابق میٹرک سالانہ اول امتحان 2026 کا آغاز 31 مارچ سے ہوگا، رول نمبر سلپس جاری ہو چکے ہیں؛ پرائیویٹ  سٹوڈن...
19/03/2026

کوہاٹ بورڈ کے مطابق میٹرک سالانہ اول امتحان 2026 کا آغاز 31 مارچ سے ہوگا، رول نمبر سلپس جاری ہو چکے ہیں؛ پرائیویٹ سٹوڈنٹس ویب سائٹ سے، جبکہ ریگولر سٹوڈنٹس اپنے رول نمبر سکولوں سے حاصل کریں۔
شکریہ۔

29/11/2025

Prayer time

اپنے رفیق کار واحد اللہ صاحب کو پروموشن پی۔ای۔ٹی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔اور جندری سکول ٹیم کا حصہ بننے پر خوش آمدید ک...
27/11/2025

اپنے رفیق کار واحد اللہ صاحب کو پروموشن پی۔ای۔ٹی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔اور جندری سکول ٹیم کا حصہ بننے پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Jahanzaib Khattak, Darwish Ziddi, Waqas ...
28/10/2025

Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Jahanzaib Khattak, Darwish Ziddi, Waqas Khattak, Arsalan Khattak, Neno Bhai, Rafaqat Ullah, Arsalan Arsalan

Address

Karak

Telephone

+923154287007

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt Higher Secondary School Jandrai Karak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt Higher Secondary School Jandrai Karak:

Shortcuts

Share

Category