16/06/2025
📍 خصوصیات
ناظرہ آسان برائے عوام
(کورس بیج۔3)
عوام الناس کیلئے ایک آسان فہم جامع کورس
حــافظ عـاقب رحــیم
✦ یہ کورس تلاوت قرآن کریم سیکھنے کیلئے ابتدائی بنیادی تعلیم فراہم کرتا ہے۔
✦ کورس کا انداز آسان، عام فہم اور عوامی ہے۔
✦ مرد و خواتین اور ہر عمر کے افراد شریک ہوسکتے ہیں۔(13 سال سے کم نہیں)
✦ اسباق سکرین ریکارڈِڈ ویڈیوز کی صورت میں ہوں گے۔
✦ ہر سبق اردو اور پشتو زبان میں الگ الگ گروپ میں بھیجا جائے گا۔ جسے آپ اپنی سہولت کے مطابق کسی بھی وقت سن سکیں گے۔
✦ ہر سبق پر آپ ذاتی محنت اور مشق کریں گے ، سماعت اور رپورٹنگ اس کورس کا حصہ نہیں ہے۔ یعنی آپ کو قاری صاحب کو سبق سنانا نہیں ہوگا۔
✦ سوال وجواب کیلئے الگ واٹس ایپ گروپ ہوگا جہاں ہر سوال کا آسان انداز میں تسلی بخش جواب دیا جائے گا۔
✦ کورس کے اختتام پر ، امتحان میں کم از کم 75٪ نمبر لینے پر اعزازی سرٹیفکیٹ سے نوازا جائے گا۔
✦ کورس کل 150 اسباق پر مشتمل ہے جس میں 65 اسباق بنیادی قاعدہ کے ہیں اور باقی 85 اسباق ناظرہ کے ہیں۔
✦ ہفتہ وار 5 دن سبق ہوگا جبکہ جمعرات اور جمعہ کو درس نہیں ہوگا۔ کورس کا دورانیہ تقریباً 7 ماہ ہے۔
✦ کورس کی رجسٹریشن فیس 200 روپے اور ماہانہ فیس 500 روپے ہے۔
✨ یہ اسباق انتہائی محنت و مشقت اور فکرمندی کیساتھ تیار کیے گئے ہیں جن سے الحمد للّٰہ پہلے اور دوسرے مرحلے میں پاکستان سمیت دیگر ممالک کے بہن بھائیوں کو فائدہ ہوا ہے۔
📍اگر آپ کو تلاوتِ قرآن کریم سیکھنے کی جستجو ہے تو یہ کورس آپ کیلئے بہتر انتخاب ہوسکتا ہے۔
مزید معلومات اور رجسٹریشن کیلئے واٹس ایپ مسج کیجیئے۔
•┈••✾•••••☫•••••✾••┈•
حـافظ عــاقب رحــیم
اِدارہ : اَلمِـــــــــــفــتَاح
✆03154965659