27/05/2026
تمام دوست واحباب کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
دور جدید کے تقاضوں سے لیس ، فکر ِمودودی کی عملی تصویر کا حامل دینی و عصری علوم و تربیت کا منفرد و بے مثال اقامتی ادارہ
27/05/2026
تمام دوست واحباب کو عیدالاضحٰی کی خوشیاں مبارک ہوں اللہ تعالیٰ آپ کی قربانی کو قبول فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
18/05/2026
تھوڑی سی کمی ہے جو دوست واحباب حصہ ملانا چاہتے ہیں تو جلدی کریں
17/05/2026
نئے آنے والے طلباء کے اعزاز میں استقبالیہ کنونشن
18 مئی 2026 بروز پیر
جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن شاہ لطیف ٹاؤن
جمعیت طلبہ عربیہ زون بن قاسم کراچی
12/05/2026
روزانہ درسِ قرآن
صبح کی برکتوں کو سمیٹنے اور کلامِ الٰہی کی روشنی سے اپنے دلوں کو منور کرنے کے لیے تشریف لائیں!
🎙️ مدرس:
شیخ القرآن و الحدیث حضرت مولانا مفتی ضیاء الرحمان فاروقی صاحب
(بانی ومدیر: جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن، کراچی)
⏰ وقت: روزانہ بعد نمازِ فجر
📍 مقام: جامعہ اسلامیہ تفہیم القرآن، کراچی