23/04/2026
Sindh, Balochistan landowner welfare association
www.facebook.com/سندھ بلوچستان زمیندارویلیفئرایسوسی ایشن
23/04/2026
01/10/2025
سندھ بلوچستان زمیندار ویلفیئر ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر نواب مینگل نے طویل جدوجہد کے بعد سندھ اور بلوچستان کے زمینداراروں کا درینہ مطالبہ حل کر دیا اب سبزی منڈی میں تمام سبزیاں الو پیاز لہسن ادرک ٹماٹر مرچ اور تمام پھل نیلام میں عام کے تحت اکشن کیا جائے گا۔
کسی زمیندار کا مال اڑتی بغیر اکشن کے فروخت نہیں کریں گے۔
زمینداروں کے بنیادی مسائل حل کرنے کے لیے سندھ بلوچستان زمیندار ویلفیئر ایسوسی ایشن بلا امتیاز تمام مسائل کو قانونی طریقے سے حل کرنے کی جدوجہد کر رہی ہے۔
وہ مرکزی آفس نیوز سبزی منڈی میں اڑتیوں ماشہ خوروں زمینداروں اور ٹرانسپورٹروں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کر رہے تھے۔
چیئرمین میر نواب مینگل نے ایک نوٹفیکیشن کے ذریعے ممتاز شخصیت اسماعیل خواجہ کو سندھ میں زمیندار ویلفیئر ایسوسی ایشن سندھ کا صدر مقرر کر دیا تقریب حلف برداری میں اہم شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نو منتخب صدر اسماعیل خواجہ کو مبارک باد پیش کی اور پھولوں کے ہارپہنا ہے ۔
03/09/2025
آل پاکستان مزدا ٹرک گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین میر نواب مینگل مرکزی صدر نوراللہ اچکزئی مرکزی آفس کراچی میں سندھ، کابینہ کی موجودگی میں صوبہ سندھ کے صدر الحاج حاجی محمد سعید بندھانی صاحب کو مرکز کی طرف سے بطور تحفہ گاڑی کا صدارتی بورڈ دے رھے ھیں ✌✌
01/09/2025
پریس ریلیز
کراچی :مارکیٹ کمیٹی کے چیئرمین علی زمان جوکھیونے کہاکہ سبزی اور فروٹ منڈی کراچی میں تمام آڑتھیوں کیلئے قانون کے تحت کام کرنے کاپابندہیں کہ وہ سبزی اور فروٹ کو اپنے وقت کے مقرر پر نیلام عام کے تحت ہرقسم کی سبزی اورپھل کواکشن پرفروخت کریں۔ زمینداروں کو اپنی سبزی اور فروٹ کا صحیح اور مناسب قیمت ان کے نصیب کے مطابق ملناان کاحق ہے۔قانونی حقوق میں کوئی روکاوٹ بردشت نہیں کریں گے،قانونی حقوق سے روگردانی کرنے والے عناصرکے خلاف فوری کاروائی کریں گے۔ سبزی منڈی اورفروٹ سے ہرقسم کی بھتہ خوری کوختم کیاہے قانون نافظ کرنے والے اداروں کوہدایات ۔بدعنوان آڑتھی یاکوئی اور ہوں سخت کاروائی کیلئے تیارہیںدوکان کا کالائسنس منسوخ ،دوکان کی الاٹ منٹ آڈر کینسل اورملزمان کوقانون کے تحت جیل بجنے نگے۔ وہ سندھ بلوچستان زمیندارویلفیئرایسوسی ایشن کے چیئرمین میرنواب مینگل کی قیادت میں ، واڈھ کے زمینداران سندھ کے صدراسماعیل بلوچ، محمد عارف،حاجی نصیر احمد،حاجی فاروق،حاجی عبدالسلام،حاجی ہدایت اللہ،حاجی ظہور احمد،امام شاہد،عادل جان،محمد علی بلوچ اورخان بلوچ پرمشمل وفدنے ملاقات کی اوراپنے مسائل سے اگاہ کیازمینداران کے کہاکہ کراچی سبزی منڈی میںشدیدکرپشن کی روک تھام کیلئے اقدامات کئے جائے۔جوبیجک اکشن میں آئے وہی بیجک ہاری کودیاجائے۔اکشن بیجک میں قانون کے تحت کمیشن آڑتھی کاحق ہے ۔اس میں ہراپیری کرناچوری اورڈکیتی کے زیمرے میں شمارکیاجاتاہے ۔ہاری اورزمیندار کے حقوق پرڈاکہ ڈالناجرم ہے اس کوبردشت نہیں کریںگے۔میرنواب مینگل نے کہاکہ تمام قانون پرعمل کرسب کی زمہ داری ہے قانون سے بالاترکوئی نہیں۔مارکیٹ کمیٹی قانونی مسائل پرسختی سے عمل درآمدکرائیں۔
جاری کرہ شعبہ نشروشاعت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Shap No 3+2 New Farote Markaet
Karachi
753000