Al-Hassan Educational system school

Al-Hassan Educational system school

Share

Al-Hassan Education system school

06/11/2025

والدین کے نام پیغام

محترم والدین!
السلام علیکم

الحمدُ للّٰہ، ہمارے اسکول میں مڈٹرم امتحانات کے بعد پیرنٹس ٹیچر میٹنگ (PTM) کامیابی سے منعقد ہوئی۔ اس موقع پر آپ کی حاضری، دلچسپی اور تعاون ہمارے لیے باعثِ حوصلہ ہے۔

اس ملاقات کا مقصد نہ صرف بچوں کی تعلیمی کارکردگی پر بات کرنا تھا بلکہ گھر اور اسکول کے درمیان رابطے کو مزید مضبوط بنانا بھی تھا۔ اس کے ذریعے اساتذہ کو بچوں کی بہتری کے لیے مفید مشورے ملے، اور والدین کو اپنے بچوں کی محنت اور خامیوں کا واضح اندازہ ہوا۔

ہم دل کی گہرائیوں سے آپ کے تعاون اور اعتماد کے شکر گزار ہیں۔ دعا ہے کہ ہم سب مل کر اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں۔

والسلام
الـحـسـن ایـجـوکـیـشـن سسٹم سیکنڈری اسکول اینڈ کالج

20/08/2025

📌 انتہائی افسوسناک اطلاع

ہمارے اسکول کی چھٹی جماعت کے ایک طالب علم کو کل شام 5 بجے نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

یہ واقعہ نہایت دل خراش اور قابلِ مذمت ہے۔ اسکول انتظامیہ اس اندوہناک سانحے پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتی ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا کرے۔

ہم حکومت اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر اس واقعے کی تحقیقات کی جائیں اور مجرموں کو کیفرِ کردار تک پہنچایا جائے۔

✦ انتظامیہ
الـحسن ایجوکیشن سسٹم سیکنڈری اسکول اینڈ کالج

Photos from Al-Hassan Educational system school's post 14/08/2025

14 August, 2025

23/06/2025

November Admission have been started from ziauddin board class 9th 1st year matric and inter combine.
Interested students Enrolled yourself before 15 july with normal fees without lit fees Thanks.

26/03/2025

ضیاء الدین بورڈ میں انٹر کلاسز کے داخلے جاری ہیں ۔۔۔۔
انٹر کلاس پارٹ 1
انٹر کلاس پارٹ 2
میں داخلہ حاصل کرنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں اور اچھے نمبروں سے پاس کریں ۔۔۔ ہماری محنت آپ کا اعتماد ہم سب کی کامیابی ان شاءاللہ ۔۔۔

21/03/2025

رسول اللہ ﷺ نے ان سے فرمایا کہ سب نمازوں میں اللہ تعالیٰ کے نزدیک پسندیدہ نماز داؤد علیہ السلام کی نماز ہے اور روزوں میں بھی داؤد علیہ السلام ہی کا روزہ ۔ آپ آدھی رات تک سوتے ، اس کے بعد تہائی رات نماز پڑھنے میں گزارتے ۔ پھر رات کے چھٹے حصے میں بھی سو جاتے ۔ اسی طرح آپ ایک دن روزہ رکھتے اور ایک دن افطار کرتے تھے
جمعہ مبارک

20/03/2025

اپنے بچوں کا مستقبل سنواریں۔۔۔ اچھی تعلیم ہر بچے کا حق ہے اپنے بچوں کو ان کا بنیادی حق دیں ۔۔۔ الحسن سکول سسٹم دے رہا ہے معیاری تعلیم

19/03/2025

ADMISSION OPEN!!
For session 2025-26
Enroll your kids Now!.


For Information & Queries:
Call:03049691206
Address :Junjahar Goth Near Sabzi Mandi Gadap Town Karachi


15/03/2025

آپ کے مستقبل کے ہم ہیں ضامن تو دیر نہ کریں اپنے بچوں کو معیاری تعلیم دیں ۔۔۔۔ بچوں کی تعلیم و تربیت کیلئے آج ہی رابطہ کریں اور مستقبل سنواریں ۔۔۔۔
ضاء الدین بورڈ سے انٹرمیڈیٹ کا داخلہ بھیجنے کیلئے ہم سے رابطہ کریں ۔۔۔ معیاری تعلیم فراہم کرنے کیلئے ہم کوشاں ہیں ان شاءاللہ تعالیٰ

11/03/2025

Inspiration sparks new ideas! 🏫 At Al-Hassan Educational System School, we empower children with the freedom to think creatively and bring their ideas to life.

✨ Admissions Now Open ✨

📞 For contact: 03049691206

10/03/2025

🌙 Ramadan Mubarak! 🌙

The blessed month of Ramadan has arrived—a sacred time for reflection, self-discipline, and spiritual growth. As we observe fasting from dawn to dusk, let us also strive to nurture our hearts with kindness, gratitude, and sincere devotion. 🤲💖

May this holy month bring you peace, prosperity, and boundless joy. May your prayers be answered, your challenges be eased, and your faith be strengthened. ✨

To my cherished students, I pray for your success in every endeavor, both in your studies and in life’s greater tests. 🙏 Your hard work and dedication inspire me, and I humbly ask for your prayers as well—they mean more to me than words can express. 💙

Wishing you all a Ramadan filled with blessings, mercy, and spiritual fulfillment. 🌙✨
-Hassan

08/03/2025

Inspiration sparks new ideas! 🏫 At Al-Hassan Schools System, we empower children with the freedom to think creatively and bring their ideas to life.

✨ Admissions Now Open for Session 2025 - 2026✨

📞 For Contact : 0304-9691206

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi