15/09/2026
🟠 *وفاقی حکومت کا ایک مرتبہ پھر ملک بھر میں سمارٹ لاک ڈاؤن کا فیصلہ
🔸 ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں روز بروز بڑھتی تیل کی قیمتیں ، پاکستان بھر میں ہفتے میں صرف 4 دن کام ، 3 دن چھٹی(جمعہ،ہفتہ،اتوار)، حکومت کا سمارٹ پٹرولیم لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ : ذرائع
🔸 سرکاری و نجی دفاتر ، اسکولز ، کالجز اور یونیورسٹیز ہفتے میں صرف چار روز کام کریں گے جبکہ باقی تین دن ادارے بند رہیں گے : ذراٸع
🔸 حکومتی ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا حتمی اعلان اور نوٹیفکیشن جلد ہونے کا امکان ہے!.