حدیث مبارکہ۔۔ جو کسی کو نقصان پہنچاۓ گا اللہ اسکو نقصان پہنچاٸیگا۔اور جو کسی پر سختی کریگا اللہ اُس پر سختی کریگا۔(ابن ماجہ)
IQRA Anis-Ul-Quran Academy
HIAZ ULQURAN
14/09/2022
عقل و فہم اور تفقہ فی الدین پیدا کرنے کا طریقہ:
کھلی ہوئی بات ہے جب چاہو تجربہ کرلو۔ ملنا جلنا کم کردو، ادھر ادھر فضول دیکھنا بھالنا بند کردو، معاصی سے اجتناب کرو، اس سے خود بخود فہم اور عقل میں نورانیت پیدا ہوگی۔ جو لوگ بہت باتیں کرتے ہیں، ان کا فہم اور ان کی عقل برباد ہوجاتی ہے۔ ادھر ادھر فضول دیکھنے بھالنے سے اور معاصی سے حواس منتشر ہوجاتے ہیں، عقل خراب ہوجاتی ہے۔ مشاہدہ کی بات ہے۔
(حکیم الامت حضرت مولانا اشرف علی صاحب تھانوی رحمه الله تعالیٰ)
03/02/2021
اقرإ انیس القرآن اکیڈمی
Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi