ASPA

ASPA

Share

ASPA: All Sindh Parents association is formed to safeguard the rights of students across Sindh Parent to Parent Support
2. Awareness Programs
4. Tutoring
6.

About ASPA:
ASPA all Sindh Parents association is formed to safeguard the rights of students across Sindh we are focusing on following concerns.

1. Bridging between Parents, School and educational Departments
3. Eying on private schooling system
5. Special Education Committee
7. Extra-Curricular activities
8. Fund generation for needy students
9. For Special Children Education
10. Support Admission on merits
11. Healthy Lifestyles

19/10/2025

السلام و علیکم والدین
*کوئٹہ (بلوچستان)*، *پشاور (خیبر پختونخوا)*، *فیصل آباد ،ا لاہور (پنجاب)*، اور *کراچی (سندھ)* سمیت *پاکستان* کے دیگر شہروں میں بچوں کو *والدین کا موبائل نمبر* یاد کروانے کی مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

یہ پیغام *پاکستان* کے ہر بچے کے گرد موجود ہر رشتے کے نام ہے۔ اسے پاکستان کے ہر کونے تک پہنچانے میں *زینب الرٹ* کا ساتھ دیں۔

*پاکستان زندہ باد* 🇵🇰


19/07/2025

Assalam o Alaikum Parents
Don't push your career wish over your kids. If uncle has become Chartered Accountant and living a lavish life, your kid won't necessarily replicate it. If his / her cousin is good at studies, it is not necessary that your kid will match his / her cousin's achievement. It will create an unnecessary pressure on your kid's mind. A fish can't fly, and a crow can't swim.
Let the kids follow their own interests, they will do wonders where their passion lies. Let make the education fun for them.


Teachers in turmoil | The Express Tribune 01/07/2025

السلام و علیکم محترم اساتذہ کرام۔۔۔
مختلف نجی اسکولوں میں تعلیم سے آراستہ کرنے والے اساتذہ کرام پر پاکستانی اخبار ٹریبیون کے ہوشربا اعداد و شمار اور ماہ گرما کی تعطیلات میں نجی اسکولوں کی جانب سے اساتذہ کرام پر کی جانے والی زیادتیوں پر ایک نظر۔
پڑھتا جا، شرماتا جا۔
اساتذہ کرام کو ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے اشد ضرورت ھے۔

https://tribune.com.pk/story/2553205/teachers-in-turmoil





Teachers in turmoil | The Express Tribune Every summer, silence falls over classrooms with the sad sighs of teachers dismissed without warning

29/06/2025

عوامی خدمت کا پیغام
السلام و علیکم والدین
*والدین اور اساتذہ بچوں کو ابتدائی عمر سے والدین کا نام اور والدین میں سے کسی ایک کا موبائل نمبر لازمی یاد کروائیں اور بچوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں۔*




Photos from ASPA's post 20/01/2025

Assalam o Alaikum Parents,

Fruitful result from a brave parent named, Mr. Zohaib Yousufi of Al-Fajr, who did heart out efforts with patience, persistence, and perseverance.

The Directorate of Private Institutions Sindh has imposed a Rs5 million fine on Al-Fajr Academy for charging illegal fees and directed the school to refund the overcharged amounts to parents.

The action followed a complaint by a parent, Zohaib Yousufi, who alleged the school had increased tuition fees without approval, demanded advance payments, and levied arbitrary charges for stationery, supplies, and other activities, which were never approved by the competent authorities.

So you see parents everything is possible if you do it with passion and perseverance, instead of blaming others or using others shoulders of getting things done.

السلام و علیکم والدین،

الفجر اسکول سے ایک بہادر والد جناب زوہیب یوسفی کی صبر اور استقامت کے ساتھ مسلسل جدوجہد کا ایک سحر حاصل نتیجہ۔

ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ نے الفجر اکیڈمی پر غیر قانونی فیس وصول کرنے پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا ہے اور اسکول کو ہدایت کی گئی ھے کہ والدین کو زائد چارج شدہ رقم واپس کی جائے۔

یہ کارروائی ایک والد جناب زوہیب یوسفی کی شکایت کے بعد کی گئی۔ الفجر اسکول پرالزام تھا کہ اسکول نے بغیر منظوری کے ٹیوشن فیس میں اضافہ کیا، زبردستی پیشگی ادائیگی کا مطالبہ کیا، اور اسٹیشنری، سامان اور دیگر سرگرمیوں کے لیے من مانے چارجز لگائے، جو متعلقہ ادارے سے منظور ہی نہیں کروائے گئے تھے۔

لہذا والدین آپ نے دیکھا کہ سب کچھ ممکن ہے اگر آپ دوسروں پر الزام لگانے یا کام کروانے کے لیے دوسروں کا کندھا استعمال کرنے کے بجائے خود جذبے، استقامت اور یکسوئی کے ساتھ کام کریں۔

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا

ویسے سچ پوچھئے تو اسلام کے نام پر اسکول (الفجر اکیڈمی، جنریشن، انٹلیکٹ، بینچ مارک وغیرہ) چلانے والوں کا زیادہ برا حال ھے۔ اللہ ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے۔

https://tribune.com.pk/story/2523186/private-school-fined-rs5m-for-illegal-fees




25/12/2024

السلام و علیکم والدین
حکومت سندھ کے متعلقہ ادارے کی طرف سے میٹرک کروانے والے اسکولوں کے لئے نوٹیفیکیشن جاری۔



21/12/2024

السلام و علیکم
جس قوم میں تدریسی پیشے کو عزت کی نگاہ سے نہ دیکھا جائے، اس قوم کا مستقبل ہمیشہ تاریک ہی ہوتا ھے۔
جس وقت یہ تحریر لکھ جارہی ھے، اسی وقت کراچی میں ایک انجینئرنگ جامعہ کا کانووکیشن جو صبح 9 بجے شروع کیا جانا تھا، مہمانان گرامی کی دیر سے آمد کی وجہ سے دوپہر 12 بجے تک شروع ہی نہ ہو پایا تھا۔
یہ ھے ہمارے ملک میں تعلیم کا معیار اور ہمارے اساتذہ اور قوم کے معماروں کا رتبہ اور انکی عزت۔
ویڈیو میں دکھایا گیا ہمارے بھی تعلیمی نظام کا تاریک پہلو ھے۔
دیکھتا جا، اور شرماتا جا۔
WE SALUTE OUR RESPECTED TEACHERS




17/12/2024

السلام و علیکم والدین

سندھ حکومت کی وزارت تعلیم کی طرف سے احسن قدم:
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی سردیوں کے دوران یونیفارم کوڈ میں نرمی کی ہدایت

صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر ڈائریکٹوریٹ آف پرائیوٹ انسٹیٹیوشنز نے نجی اسکولز کو مراسلہ جاری کردیا۔

سردیوں کے دوران نجی اسکولز طلباء کے یونیفارم میں نرمی برتی جاۓ۔ محکمہ تعلیم سندھ

بچوں کی صحت کی خاطر سردی سے بچاؤ کے اقدامات میں ان کے ساتھ تعاون کیا جاۓ۔ سردی کے دنوں میں طلباء جو گرم کپڑے پہن سکتے ہیں انہیں اس کی اجازت دی جاۓ۔ محکمہ تعلیم سندھ

اسکول کلاسز میں بھی سردی کے بچاؤ کے ہر ممکن اقدامات پورا کیا جاۓ۔ محکمہ تعلیم سندھ




12/11/2024

السلام و علیکم والدین
وزارت تعلیم حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کیا گیا نوٹیفیکیشن، خاص کر پنجاب کے والدین کی توجہ کے لئے۔

اس طرح کے نوٹیفیکیشنز حکومت سندھ کی جانب سے بھی کئی مرتبہ جاری کئے جاچکے ہیں، مسئلہ قوانین، عدالتی احکامات یا حکومتی مراسلات کا نہیں، بلکہ انکے اطلاق ھے، جس کا فائدہ نام نہاد تعلیم کے ٹھیکیدار مسلسل اٹھاتے آئے ہیں۔
اللہ ایسے مافیاز سے پاکستانی عوام کو محفوظ رکھے۔
آمین ثم آمین




19/10/2024
Jang Epaper Karachi 10 فیصد مستحق طلبا کو داخلہ نہ دینے والے پرائیویٹ اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کی جائے، سندھ ہائیکورٹ 25/09/2024

0 فیصد مستحق طلبا کو داخلہ نہ دینے والے پرائیویٹ اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کی جائے، سندھ ہائیکورٹ

Jang Epaper Karachi 10 فیصد مستحق طلبا کو داخلہ نہ دینے والے پرائیویٹ اسکولوں کی رجسٹریشن منسوخ کی جائے، سندھ ہائیکورٹ حیدرآبادسندھ ہائیکورٹ حیدرآباد سرکٹ بنچ نے حکم دیا ہے کہ سندھ میں لازمی اور مفت تعلیم کے ایکٹ2013ء کے تحت پرائیویٹ اسکولوں میں مستحق و غریب طلباء کیلئے مختص 10فیصد کو...

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


A-123, Block 2 Gulistan-e-Johar
Karachi