Sjmc collegiate

Sjmc collegiate

Share

SJMC Collegiate is Promoting Excellence in Education. SJMC Collegiate is coaching center with the best faculty of commerce and science in town.

We offer coaching classes for
Joniers
IX, X
XI, XII
B.COM
English Language
Computer Courses.

21/12/2022
09/06/2021

اجلاس میں، چیرمین میٹرک بورڈ پروفیسر شرف علی شاہ، ر انٹر بورڈ کے چیرمین سعید الدین اور چیئرمین حیدرآباد بورڈ ڈاکٹر محمد میمن اونے شرکت کی ۔
اجلاس میں فیصلہ کیاگیاکہ سندھ میں دسویں کےامتحانات 2 جولائی جبکہ بارہویں کے 26 جولائی سے ہوں گے
اجلاس میں طے کیا گیا کہ امتحانات اختیاری مظامین کے ہوں گے لازمی مظامین کے نمبرز اوسط کی بنیاد پر ملیں گے اور اوسط کی بنیاد اختیاری مظامین کے حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر ہوگی، عملی امتحانات نہیں ہوں گے مگر ان کے نمبر نظری امتحانات کی بنیاد پر ملیں گے۔
نویں اور گیارویں کے امتحانات دسویں اور بارہویں کی امتحانی کاپیوں کی جانچ کے بعد شروع کیے جائیں گے نویں کے نمبرز دسویں کی بنیاد پر جب کہ گیارہویں کے نمبر بارہویں کی بنیاد پر ملیں گے، رواں سال بھی گزشتہ برس کی طرح امیدواروں کو 5 فیصد اصافی نمبرز دیئے جائیں گے جو طلبہ اختیاری پرچوں میں ناکام ہوں گے انہیں پاسنگ نمبر دے کر کامیاب قرار دیا جائے گا۔
اسپیشل چانس اور 12 پرچوں کے طلبہ کو اوسط نمبرز ملیں گے، امتحانی سوالات 50 فیصد ایم سی کیوز، 30 فیصد مختصر جوابات اور20 فیصد لازمی جوابات پر مشتمل ہوگا، تین گھنٹے کا پرچا ڈھائی اور دو گھنٹے کا پرچہ ایک گھنٹے پر مشتمل ہوگا۔
امتحانی مراکز مکمل ایس او پیز کے ساتھ قائم جائیں گے محکمہ تعلیم اساتذہ کو امتحانی پرچوں کی جانچ اور دوران امتحان ڈیوٹی کو لازمی قرار دے گی، حکومت امتحانی مراکز پر درجہ حرارت ناپنے والا آلہ اور سینیٹائزر فراہم کرے گی۔

08/06/2021

بریکنگ نیوز!
جامعہ کراچی نے بی کام ریگولر اور پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2020ء کا شیڈیول جاری کردیا۔

30/01/2021

*Steering Committee meeting decisions:*

▪︎Matric Board Exam - 1st July to 15th July
▪︎Inter Board Exam - 28th July to 16th Aug
▪︎New Session 2021-22 - 2nd Aug 2021
▪︎Summer Vacations in July only
▪︎Practicals will be conducted before exams i.e in June
▪︎Class Pre Primary to 8th exam will be conducted in June.
▪︎Paper Pattern for 2021 Board exams ( i.e Current year) will be as following:
• 2 hours paper will be conducted
• 50% MCQs
• 30% Short Questions
• 20% Long Questions

24/11/2020

Success comes only to those who make the right choices. Get in the league of the world's finest professionals, with IQRA University's Airport Campus.

Apply online: www.iuac.edu.pk
Call: 021 38771627
WhatsApp: 0333 0001315

21/09/2020

کراچی: #میٹرک کے لاکھوں طلبا کا انتظار ختم

کراچی: میٹرک بورڈ نے طلبا کے #نتائج جاری کردئے

کراچی: میٹرک بورڈ نے سائنس گروپ کے نتائج کا اعلان کردیا

کراچی: 1 لاکھ 68 ہزار 880 طلبا کو کامیاب قرار دیا گیا

11/09/2020

Matric Result for General Group:
Karachi Matric Board Ne General Group (Reg-Pvt) Annual Examination 2020 for (Base Promostion Policy) Ka Elaan Kar Diya Hai.

Retio Passing
General Group Regular: 99.87%
General Group Private: 98.86%

Photos from Sjmc collegiate's post 01/09/2020

Sindh Government announced to open schools with Post COVID SOPs from September 15, 2020. Below are the SOPs.

01/08/2020

السلام علیکم
عید الاضحی مبارک ❤️

Ul AZHA 2020🐄🐪🐐🐏

06/07/2020

جامعہ کراچی نے ملتوی امتحانات کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کے زیر صدارت میں منعقدہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ سیمسٹرکے ضمنی امتحانات 16 جولائی سے منعقد ہوں گے جبکہ سال آخرمیں جانے والے طلبہ کی تعداد زیادہ ہونے کی صورت میں انہیں سال آخر میں بیٹھنے کی اجازت دی جائے گی اور وہ سال آخرکے امتحانات کے ساتھ دونوں سالوں کے امتحانات دے سکیں گے۔تاہم ان کاپاسنگ ایئر اکیڈمک کلینڈر کے مطابق ہی ہوگا۔

کرونا وائرس کے پیش نظر بی کام سال اول اور دوئم کے ملتوی ہونے والے پرچوں کے امتحانات بھی 16 جولائی سے منعقد ہوں گے اور امتحانات نہ ہونے کی صورت میں طلباوطالبات کو اوسط نمبرز کے ساتھ کامیاب قراردے دیا جائے گا،اسی طرح ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس کے امتحانات 15 جولائی جبکہ ایل ایل بی کے امتحانات 16 جولائی سے ہوں گے۔علاوہ ازیں کالج پرنسپلز کو بھی15 جولائی2020 ء تک پر یکٹیکل امتحانات کرنے کے لئے کہا جائے گا.

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Main Saudabad At Little Genius Grammar School Building , Malir Town Karachi
Karachi
74080

Opening Hours

Monday 16:00 - 21:30
Tuesday 16:00 - 21:30
Wednesday 16:00 - 21:30
Thursday 16:00 - 21:30
Friday 16:00 - 21:30
Saturday 16:00 - 21:30