Every student must report to Elite tommorrow on friday 18th feb 2022 ... classes will be conducted as per time table
Elite Collegiate of Commerce - Sir Raees
Excellence through learning
03/09/2021
جامعہ کراچی: الحاق شدہ کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگر ی پروگرام میں داخلوں کا آغاز 06 ستمبر سے ہوگا
رجسٹرارجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے مطابق جامعہ کراچی سے الحاق شدہ کالجز میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام میں داخلے برائے سال 2021 ء کے شیڈول کا اعلان کردیا گیاہے۔ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام آرٹس،سائنس اور کامرس سال اول میں داخلوں کے لئے فارم 06 ستمبرتا17 ستمبر 2021 ء تک حاصل اور جمع کرائے جاسکتے ہیں جبکہ30 ستمبر 2021 ء تک انرولمنٹ فارم متعلقہ کالجز میں جمع کرائے جاسکتے ہیں۔
ایسے طلبہ جو انٹرمیڈیٹ / ایچ ایس سی کا مساوی امتحان پاس کرچکے ہیں انہیں آئی بی سی سی(IBCC)کی جانب سے جاری کردہ ایکویلینس سرٹیفیکٹ لازمی جمع کرانا ہوگا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
150 Sector 1-D Orangi Town# 1
Karachi
75800
Opening Hours
| Monday | 05:00 - 09:45 |
| Tuesday | 05:00 - 09:45 |
| Wednesday | 05:00 - 09:45 |
| Thursday | 05:00 - 09:45 |
| Friday | 05:00 - 09:45 |
| Saturday | 05:00 - 09:45 |