28/04/2026
Get ready for a summer like no other. Jamia Amina is bringing you a Summer Girls Camp packed with adventure, friendship, and learning. We’ve been working behind the scenes to create an unforgettable experience for your girls.
Stay tuned for the big reveal! Details on activities, dates, and registration are dropping soon. 📢
📍 Location: Jamia Amina, off Amir Khusro Road, Karachi.
📞 Inquiries: +92 334 3785212
25/04/2026
درساتِ دینیہ کورس — علم، فہم اور عمل کا سفر ✨
وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے نصاب کے مطابق ایک جامع کورس، خاص طور پر خواتین و طالبات کے لیے۔
تجربہ کار اساتذہ کی رہنمائی میں دینی علوم کو منظم اور بامقصد انداز میں سیکھنے کا موقع۔
🗓 آغاز: 20 مئی 2026
⏰ وقت: صبح 9:30 تا 12:30
آئیں، دین کو سمجھنے اور اپنی زندگی میں نافذ کرنے کا سفر شروع کریں۔
15/04/2026
خواتین کے لیے ایک پرمسرت دن – میلہ 2026! ✨
جامعہ امینہ آپ کے لیے لے کر آیا ہے ایک شاندار اور رنگا رنگ میلہ، جہاں تفریح بھی ہے اور خریداری بھی! 🛍️ 🍲
آئیں اور اپنی فیملی (خواتین اور بچوں) کے ساتھ اس خوبصورت دن کا حصہ بنیں جہاں آپ کو ملے گا:
🍱 مزیدار کھانوں کے اسٹالز
👗 کپڑے اور ضرورتِ زندگی کی اشیاء
🎨 خوشخطی اور بچوں کے لیے دلچسپ کھیل
👩🍳 کھانے پکانے کا مقابلہ
🕋 مکمل باپردہ اور محفوظ ماحول
📅 تاریخ: 25 اپریل 2026 (بروز ہفتہ)
⏰ وقت: صبح 10 بجے سے شام 3 بجے تک
🎟️ انٹری فیس: صرف 50 روپے
📍 پتہ: SNPA 46-A، شاہراہِ قرآن نزد امیر خسرو روڈ، کراچی۔
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں: 3785212 334 92+
خواتین اور بچوں کو شرکت کی عمومی دعوت ہے۔ اس موقع کو ہاتھ سے نہ جانے دیں!
04/04/2026
Becoming Her: The Power of Personality ✨
Who you become shapes everything you experience.
Your presence, your confidence, your voice — it all begins within.
Step into your power. Become Her.
Register Now: tlc.org.pk/reset | Free of Cost
Pin Location: https://maps.app.goo.gl/aYBs1sR2Qu4eJEwe7
Info: +92 322 5885252
03/04/2026
The Reset Series ; Her Safe Space
Pause. Reflect. Realign.
A women-only space for growth, reflection, and reconnecting with what truly matters.
Every Monday | Starting 13th April 2026
11:00 AM - 12:30 PM
Join us now!
Register free of cost at: tlc.org.pk/reset
27/03/2026
داخلے جاری ہیں - جامعہ امینہ کراچی
الحمدللہ! دینی تعلیم کے امتزاج کے ساتھ معیاری تربیتی ماحول
آغازداخلہ : 27 مارچ 2026 بروز جمعہ
اوقات داخلہ : صبح 8:00 تا دوپہر 2:00
پتہ: SNPA 46-A، شارعِ قرآن، امیر خسرو روڈ، کراچی
لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/Hi67FZv8jswHHGgeA
رابطہ نمبر: 02134533515 | 02134533524 | 03343785212
محدود نشستیں — جلد رجسٹریشن کراوئیں۔
رجسٹریشن لنک: https://tinyurl.com/jamiaadmission
20/03/2026
May this blessed day bring peace to your hearts, barakah in your lives, and joy to your homes. May Allah accept our efforts, forgive our shortcomings, and unite the Ummah in goodness.
17/03/2026
فاضلات جوڑ 2026
جامعہ امینہ للبنات کی فاضلات کے لیے، اپنے مادرِ علمی سے جُڑنے کا موقع!
تمام فاضلاتِ درسِ نظامی و دراساتِ دینیہ کو شرکت کی خصوصی دعوت دی جاتی ہے۔
تاریخ: ٤ اپریل ۲۰۲٦
وقت: ۹:٣۰ بجے تا ا بجے
رجسٹریشن لنک: https://forms.gle/CSKWRrTATkNewQCE6
برائے رابطہ: +92 334 3785212
16/03/2026
ابتداء داخلہ - جامعہ امینہ کراچی
الحمدللہ! دینی تعلیم کے امتزاج کے ساتھ معیاری تربیتی ماحول
آغازداخلہ : 27 مارچ 2026 بروز جمعہ
اوقات داخلہ : صبح 8:00 تا دوپہر 2:00
پتہ: SNPA 46-A، شارعِ قرآن، امیر خسرو روڈ، کراچی
لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/Hi67FZv8jswHHGgeA
رابطہ نمبر: 02134533515 | 02134533524 | 03343785212
محدود نشستیں — جلد رجسٹریشن کراوئیں۔
رجسٹریشن لنک: https://tinyurl.com/jamiaadmission
20/12/2025
دورۃُ اللغۃِ العربیۃ للبنات
قرآن و حدیث کی زبان سیکھنے کا ایک جامع اور بامقصد موقع۔
عربی زبان میں فہم، گفتگو اور اعتماد کی طرف ایک مضبوط قدم۔
📅 آغاز: 28 جنوری 2026 بروز پیر
📝 داخلے جاری ہیں
🔗 رجسٹریشن: www.tlc.org.pk/arabic