16/10/2021
SIMS Group Of Education
Our Aim is to provide a quality education to every single person of the society. So come and join us
16/10/2021
13/10/2021
SIMS Montessori Students
31/08/2021
TWO YEAR DEGREE PROGRAM (BSC BCOM BA):
جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے حکومت سندھ کی سفارش پر الحاق شدہ کالجوں میں دو سالہ گریجویشن (بی اے، بی کام اور بی ایس سی) پروگرام ختم کرتے ہوئے اس کی جگہ دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کا اصولی فیصلہ کیا ہے*
ابتداء میں ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام گریجویشن پروگرام کی طرز پر سالانہ امتحانی نظام کے تحت شروع ہوگا اور سیمسٹر سسٹم اس پروگرام میں لاگو نہیں ہوگا جبکہ ریگولر کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ طلبہ بھی ایسوسی ایٹ ڈگری میں انرولڈ ہوسکیں گے مذکورہ فیصلے کی منظوری کے لیے اکیڈمک کونسل کا اجلاس جمعرات 2 ستمبر کی دوپہر طلب کیا گیا ہے جس کی صدارت جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کریں گے.
اس سلسلے میں جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر عبدالوحید کے دستخط سے جاری ایجنڈے میں محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز میں منعقدہ ایک اجلاس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ بی کام ، بی اے اور بی ایس سی پروگرام(ریگولر/ پرائیویٹ) عدالتی احکامات کے تناظر میں ختم کیا جارہا ہے.
اس اجلاس میں دی گئی تجاویز کے مطابق اب بی ایس سی ، بی کام اور بی اے کی ڈگری کا nomenclature تبدیل ہوجائے گا اور اس کی جگہ نیا ڈگری ٹائٹل ایسوسی ایٹ ڈگری ان سائنس، کامرس اور آرٹس شروع ہوگا تاہم واضح رہے شروع ہونے والے یہ تینوں پروگرام گریجویشن کے مساوی نہیں ہونگے بلکہ گریجویشن کے خواہشمند طلبہ کو دو سال ایسوسی ایٹ ڈگری کی تکمیل کے بعد یونیورسٹی کے سال سوئم میں داخلہ لینا ہوگا اور مزید دو سال پڑھنے کے بعد طالب علم متعلقہ شعبے میں اپنی گریجویشن مکمل کرسکے گا.
جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے مطابق ایچ ای سی کی انڈر گریجویٹ پالیسی ۔یں اس حوالے سے گائیڈ لائن موجود ہے تاہم اس کی منظوری بھی جامعہ کراچی کی اکیڈمک کونسل دے گی۔
مزید براں رجسٹرار جامعہ کراچی کی جانب سے اکیڈمک کونسل کے اجلاس کے جاری ایجنڈے کے مطابق فی الحال ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے لیے کورس آئوٹ لائن ،سلیبس اور قوانین میں کسی قسم کی تبدیلی نہیں کی جائے گی بلکہ وہ کورس آئوٹ لائن اور سلیبس جو بی اے، بی ایس سی اور بی کام میں رائج ہے وہی ایسوسی ایٹ ڈگری میں بھی قابل عمل ہونگے اور یونیورسٹی کی جانب سے انھیں اکیڈمک قوانین کو نوٹیفائی کیا جائے گا، اسی طرح ایسوسی ایٹ ڈگری کا امتحانی نظام گریجویشن
SIMS Group Of Education
Our Aim is to provide a quality education to every single person of the society.
So come and join us
10/08/2021
HSC Revised Datesheet For Annual Examination 2K21 For Fresh Students , Supplementary , Special Chance , Benifit, Additional Subjects , Combine
31/07/2021
By the grace of Allah today we have passed out our first batch of English Language, at this special moment we want to make it more special by congratulating them to complete their level.
We are looking forward to train , educate more our people and "carry them towards bright future"...
Registration open for new batches...
If you want to meet the needs of modern world then :
Feel free to contact us.
03352801284
03442560189
SIMS COLLEGIATE
Required Commerce's Subjects Teachers
Contact
0344-2560189
0335-2801284
02/07/2021
Registration are open....
13/05/2021
May Allah shower countless blessings upon you & your family...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Sector 9/D Baldia Town
Karachi
Opening Hours
| Monday | 07:30 - 19:00 |
| Tuesday | 07:30 - 19:00 |
| Wednesday | 07:30 - 19:00 |
| Thursday | 07:30 - 19:00 |
| Friday | 07:30 - 19:00 |
| Saturday | 07:30 - 19:00 |