Online tafheem ul Quran

Online tafheem ul Quran

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online tafheem ul Quran, Tutor/Teacher, qu, Karachi.

31/12/2025

نئے سال کے آغاز پر ایک خوبصورت دعا:
اے اللہ!
اس نئے سال کو ہمارے لیے خیر و برکت، رحمت اور ہدایت کا سال بنا دے۔
ہمیں صحت، ایمان، صبر اور شکر کی دولت عطا فرما۔
ہمارے گھروں میں سکون، دلوں میں اطمینان اور رزق میں وسعت عطا فرما۔
جو گزر گیا اُس کی خطائیں معاف فرما اور جو آنے والا ہے اُسے ہماری آخرت کی بھلائی کا ذریعہ بنا۔
ہمیں اپنے دین پر ثابت قدم رکھ اور نیک اعمال کی توفیق عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔ 🤲

25/12/2025
Photos from Online tafheem ul Quran's post 04/12/2024
09/05/2024

شوگر کا اعلاج۔تمہ خشک۔10 گرام۔جامن گٹھلی 10 گرام۔گڑمار 10 گرام سنڈھ 10گرام
سب کو پیس لیں ادھا چمچ چاۓ والا کھانے کے بعد پانی سے

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address


Qu
Karachi