16/05/2026
🎨 Canva
سیکھنا اب “Option” نہیں…
ایک Powerful Digital Skill بن چکا ہے۔ ⚡
آج کے دور میں وہی نمایاں ہے
جس کا Design نمایاں ہے۔ 🔥
Create کریں ایسے Designs
جو Scroll نہیں…
Audience کو Stop کروائیں۔ 🚀
✨ Modern Graphics
✨ AI Powered Creativity
✨ Next Level Visuals
یہ صرف کورس نہیں…
Creative World میں آپ کا Entry Pass ہے۔ 💎
📌 Canva Course — Coming Strong.
📞 +92 334 7317641
16/05/2026
یہ آنے والا وقت صرف فری لانسنگ کرنے والوں کا نہیں ہوگا، بلکہ اُن لوگوں کا ہوگا جو ایک سے زیادہ کام جانتے ہوں۔ اب ضرورت ہے کہ آپ digital designing میں graphics, canva اور video editing کے تو بے تاج بادشاہ بنیں لیکن یہاں کہانی رکے نہیں کیونکہ جو لوگ اے آئی استعمال کرنا، لوگوں کو قائل کرنا، لوگوں کی نفسیات سمجھنا، چیزیں بیچنا، اچھا کانٹینٹ بنانا اور آن لائن بزنس چلانا سیکھ جائیں گے، اصل کامیابی اُنہیں ملے گی۔
اب ہمیں اگر پوسٹر یا تھمب نیل بنانا سیکھنا ہے تو یہاں پر کام ختم نہیں ہو گا بلکہ اب وہ لوگ آگے آئیں گے جو کسی بھی ہنر کو پیسے میں بدلنا جانتے ہوں۔ اور اگر آپ ابھی بھی صرف سوچوں کے سمندر میں غوطے کھا رہے ہیں تو یہ لمحٸہ فکریا ہے اسطرح تو آپ آہستہ آہستہ مارکیٹ سے غائب ہو جائیں گے۔ کیونکہ اے آئی ابھی صرف شروعات ہے،۔۔۔۔۔۔
دنیا پر نظر ڈالیں کتنی تیزی سے AI انسانوں کو replace کر رہا ہے۔۔۔۔لیکن باقی وہ لوگ رہیں گے جو انکل AI کو سیکھ کر مینیج کریں گے اپنی skill!۔
اسی لیے ہم نے بنایا ہے:
“MASTER YOUR MIND AND MACHINE”
ایک ایسا پروگرام جہاں بیک وقت دو مینٹور آپ کو وہ سب سکھائیں گے جو آنے والے وقت میں واقعی ضروری ہے۔
*First Time in Pakistan*
یہ صرف ایک کورس نہیں…
یہ آپ کی سوچ، ہنر اور کمائی تینوں کو اگلے درجے پر لے جانے کا نظام ہے۔
اس میں آپ سیکھیں گے:
• اے آئی کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرنا
• لوگوں کی نفسیات سمجھنا
• کانٹینٹ سے توجہ حاصل کرنا
• آن لائن سیل کرنا
• اپنی سوچ کو مضبوط بنانا
• اور ایک ایسا سسٹم بنانا جو آپ کو عام لوگوں سے الگ کھڑا کرے
یہاں صرف “سکل” نہیں سکھائی جائے گی…
یہاں آپ کو وہ انسان بنایا جائے گا جسے آنے والا وقت نظر انداز نہیں کر سکے گا۔
مائنڈ سائنس بھی ہوگی۔
ٹیکنالوجی بھی ہوگی۔
اور وہ عملی راستہ بھی، جو آپ کو صرف سیکھنے والا نہیں بلکہ کمانے والا بنائے گا۔
اگر آپ واقعی اگلے 2 سے 3 سال میں خود کو بدلنا چاہتے ہیں…
تو یہ وقت صرف دیکھنے کا نہیں،
تیار ہونے کا ہے۔
14/05/2026
آپ نے سوچا تھا بس ایک دو پھول بنا کے mood fresh کریں گی… 🌸
اور اب لوگ پوچھ🎤 رہے ہیں کہ صرف Classes دیتی ہیں یا orders بھی لیتی ہیں؟ ✨
یہی تو magic ہے fabric painting🎨 کا…
ایک سادہ کپڑا،
تھوڑے سے colors،
اور آپ کی creativity…
بس پھر ordinary چیز بھی premium لگنے لگتی ہے۔ 🔥
Best part!
یہ صرفART نہیں…
یہ confidence بھی build کرتی ہے،اور skill بھی…
اور کبھی کبھی earning بھی۔
💸
So sisters,
🔦🎊🔦🎊🔦
اپنے talent کو صرف gallery تک محدود مت رکھیں،
کیا پتہ آپ کے ہاتھوں کے رنگ ہی آپ کی نئی identity بن جائیں۔ 💫
Women Empowerment @
eAlkahaf Inspirers
Join Now!
+923364449966
14/05/2026
✨ Sisters..…
اب صرف Mobile چلانے کا نہیں، بلکہ Mobile سےاپنی پہچان بنانے کا وقت ہے۔ 💫📱
ہر روز Hours Scroll کرنے سے بہتر ہے
کچھ ایسا سیکھ لیا جائے
جو آپ کو Creative بھی بنائے…
اور Confident بھی۔ 🌸
🎨 Canva
💻 Digital Skills
🤖 AI Tools
📹 Creative Editing
یہ سب اب صرف “Experts” کے لئے نہیں رہا…
آپ بھی سیکھ سکتی ہیں۔
اپنے Room میں بیٹھ کر۔
اپنی Timing کے ساتھ۔ ☕✨
سوچیں…
جب لوگ کہیں:
“یہ Design کہاں سے بنوایا؟”
اور جواب ہو:
“خود بنایا ہے…”💪🌟🔥
ہم ایسے Courses لا رہے ہیں
جو صرف Skills نہیں سکھائیں گے…
بلکہ آپ کی Creativity کو Shine کروائیں گے۔ 🌷
تو Girls…
اب وقت ہے
اپنے Talent کو Hide نہیں… بلکہ Highlight کرنے کا۔ 💖🚀
Join our Canva Mastery Course Now👍
+92 334 7317641
13/05/2026
کیا صرف ڈگری، جاب یا اسکل کافی ہے؟
یا کامیابی کے لیے سوچنے کا انداز بھی بدلنا ضروری ہے؟
آج کی دنیا میں صرف ٹیکنالوجی سیکھنا کافی نہیں…
اور صرف موٹیویشن بھی انسان کو آگے نہیں لے جاتی۔
اصل کامیابی وہاں شروع ہوتی ہے جہاں
Mindset + Modern Skills
ایک ساتھ کام کرتے ہیں۔
اسی سوچ کے ساتھ
“Master Your Mind & Machine”
ایک ایسا منفرد پروگرام ہے جہاں
ذہنی نشوونما، شخصیت سازی، جذباتی ذہانت اور جدید AI و IT Skills
کو ایک ہی پلیٹ فارم پر سکھایا جا رہا ہے۔
✨ یہاں آپ سیکھیں گے:
✔ اپنی سوچ کو مضبوط اور Positive بنانا
✔ Discipline اور Self-Control Develop کرنا
✔ AI Tools اور Modern Technology استعمال کرنا
✔ Personal Branding اور Social Media Growth
✔ Graphic Designing, Prompt Engineering اور Automation
✔ Communication اور Leadership Skills
یہ صرف ایک کورس نہیں…
بلکہ ایک ایسا سفر ہے جو انسان کو
Confused سے Confident
اور Average سے Valuable بناتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ
آپ کا Mind بھی Upgrade ہو
اور Skills بھی Future Ready ہوں
تو یہ پروگرام آپ کے لیے ہے۔
📌 Limited Seats Available
📞 رابطہ: +92 336 4449966
11/05/2026
اگر آپ کو زندگی میں ایک بڑا 🎉*جمپ* 🎉 لینے کا موقع ملے، تو کیا آپ تیار ہوں گے؟
📌 ہم لے کر آ رہے ہیں کچھ ایسا جو اب تک کے سب سے *شاندار اور فائدہ مند* پروگرامز میں سے ایک ہوگا۔
اس بار ایک نہیں بلکہ دو مینٹورز آپ کو سکھائیں گے!
اس کی تعارفی نشست آج بروز پیر منعقد ہوگی۔
کیا آپ کو اندازہ ہے کہ یہ کیا ہونے والا ہے؟
مزید تفصیلات بہت جلد E Alkahaf-Inspirers کے پیج پر شیئر کی جائیں گی۔
اپنی نظریں پیج پر جمائے رکھیں!
10/05/2026
🎨✨ اب صرف ڈیزائن نہیں… برانڈنگ سیکھیں!
کیا آپ بھی چاہتے ہیں کہ آپ کے فلائرز، پوسٹس، تھمب نیلز اور سوشل میڈیا ڈیزائنز دیکھتے ہی لوگوں کی توجہ حاصل کریں؟
اب وقت ہے اپنی Creativity کو Professional Skill میں تبدیل کرنے کا! 🚀
🔥 Canva Mastery Course 2026
ایسا کورس جہاں آپ Beginner سے Pro Designer بننے کا سفر شروع کریں گے۔
📚 آپ کیا سیکھیں گے؟
✔ Canva Basics to Advanced
✔ Latest AI Features
✔ Social Media & Flyer Designing
✔ Thumbnail Designing
✔ Animation & Reels
✔ Practical Designing Techniques
💡 یہ کورس کن کے لئے ہے؟
✅ Students
✅ Housewives
✅ Freelancers
✅ Small Business Owners
✅ Content Creators
✅ ہر وہ شخص جو Online Skills سیکھنا چاہتا ہے
🎯 کیوں Join کریں؟
✨ Beginner Friendly
✨ Practical Learning
✨ Live Online Classes
✨ Support & Guidance
✨ Skills That Can Help You Earn Online
📅 Days: Monday • Wednesday • Thursday
🕓 Time: 4:00 PM (PKT)
💰 Fee: Rs. 1500 Only
📲 Limited Seats Available — ابھی Enroll کریں!
📞 +92 334 7317641
🔥 Design سیکھیں…
اپنی Creativity کو Income میں بدلیں!
08/05/2026
🚀🎨 AI کے دور میں صرف Design نہیں… Smart Designing سیکھیں!
اب وقت آ گیا ہے کہ آپ Canva کے نئے AI Tools کے ساتھ ایسے ڈیزائن بنائیں جو Professional بھی ہوں اور وقت بھی بچائیں! ⚡
🔥 Canva Mastery Course 2026
ایک Complete Practical Course جہاں آپ سیکھیں گے جدید Canva Designing + Powerful AI Features
🤖 Special Highlight — AI Features Included!
✨ Text to Image AI
✨ Magic Design
✨ Magic Edit
✨ AI Background Remover
✨ One Click Content Creation
✨ Smart Templates & Auto Designing
✨ Fast Reel & Social Media Content Creation
📚 Course میں کیا سیکھیں گے؟
✔ Canva Basics to Advanced
✔ Social Media Posts & Flyers
✔ YouTube Thumbnails
✔ Animations & Reels
✔ Professional Branding Designs
✔ AI Powered Designing Workflow
💼 یہ Skill کیوں ضروری ہے؟
کیونکہ آج Companies، Businesses اور Content Creators ایسے Designers چاہتے ہیں جو AI Tools کے ساتھ Fast & Professional کام کر سکیں۔
💰 یہ Skill آپ کو مدد دے سکتی ہے:
✅ Freelancing میں
✅ Online Earning میں
✅ Personal Branding میں
✅ Business Marketing میں
🎯 Beginner Friendly — Practical Learning — Live Guidance
📅 Monday • Wednesday • Thursday
🕓 4:00 PM (PKT)
💸 Fee: Rs. 1500 Only
📲 Registration & Details:
+92 334 7317641
✨ Create Faster. Design Smarter. Earn Better.
07/05/2026
Something Amazing is Coming Soon… 🔥
ایک نیا انداز، نئی کریئیٹوٹی اور کچھ ایسا…
جو آپ کے ڈیزائننگ ایکسپیرینس کو Next Level پر لے جائے گا! 🎨💫
⏳ بس تھوڑا سا انتظار…
کیونکہ بہت جلد آنے والا ہے:
💥 Eye-Catching Designs
💥 Creative Secrets
💥 Professional Skills
📌 Stay Tuned 🚀
06/05/2026
🚀 Something Big is Coming…
Get ready for a brand new experience with AlKahaf Inspirers! ✨
ہم لے کر آ رہے ہیں کچھ ایسا جو آپ کی توقعات سے بڑھ کر ہوگا — زیادہ ویلیو، بہتر کوالٹی اور ایک نیا ویژن۔
💡 Stay Tuned — Big Things Are On The Way!
🌟 New Vision
🌟 Better Experience
🌟 More Value
ہماری ہر پیشکش میں:
✔️ Innovation
✔️ Quality
✔️ Trust
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
+92 334 7317641
🔥 A New Beginning | New Opportunities | New Success