Online Islamic Classes

Online Islamic Classes

Share

�Online Islamic classes�

Skype iD: IslamicClasses & Zoom App

27/11/2025
27/11/2025

Periods fisher

05/01/2025

Celebrating my 9th year on Facebook. Thank you for your ongoing support. I could never have achieved this without you. 🙏🤗🎉

23/08/2024

*🥀سنہرے الفاظ🥀*

*دِل* بھی اچھا رکھیئے اور *فطرت* بھی۔
دِل اچھا ہو گا تو بہت سے رشتوں کو آپ جیت لیں گے
اور فطرت اچھی ہو گی تو سینکڑوں دلوں کے فاتح ہوں گے❤🥰🌹

30/08/2023

‏چائنہ میں تعینات افغانی سفیر

سننے میں آیا ہے کہ موصوف عالمِ دین ، مفتی ، پی ایچ ڈی اِ ن فائنانس اور متعدد زبانوں کے ماہر ہیں ۔

مزے کی بات یہ ہے کہ تعلیم بھی مغربی ممالک سے حاصل کی ہے

ترقی کا معیار لباس نہیں ، وہ کوئی بھی ہو لیکن ایک پوزیشن پہ جاکر اپنی مذہبی شناخت کھو دینا باعث افسوس رہتا ہے ۔

جب مدارس کے فضلاء کی داڑھیاں اوپر اور شلواریں ٹخنوں سے نیچے جارہی ہوں تو ان حالات میں ایسے چہروں کا یوں عیاں ہونا قابل فخر ہے ۔

یہ دیکھ کر میری روح شاد ہوگئی آپ کیا کہتے ہیں ؟

ماشاءاللہ کتنا خوبصورت چہرہ ہے

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi

Opening Hours

Monday 01:00 - 05:00
Tuesday 01:00 - 05:00
Wednesday 01:00 - 05:00
Thursday 01:00 - 05:00
Friday 01:00 - 05:00