The Personality Groomers

The Personality Groomers Let's transform your Personality into a successful Person

08/06/2025
08/06/2025
01/01/2022

PERSONALITY DEVELOPMENT TRAININGS
لیکن کیا آپ کو اس کی ضرورت ہے؟
شخصیت کی نشوونما کا مطلب عام طور پر اپنی زندگی مںیں مثبت تبدیلی لانے کے لیے اپنے ظاہر اور باطن کو بہتر بنانا ہے۔
ہر فرد کی ایک الگ شخصیت ہوتی ہے جسے تیار، پالش اور بہتر کیا جا سکتا ہے۔
اس عمل میں کسی کے اعتماد کو بڑھانا، بات چیت اور گفتگو کی صلاحیتوں کو بہتر بنانا، علم کے دائرہ کار کو بڑھانا، کچھ مشاغل یا مہارتوں کو فروغ دینا، اچھے آداب اور اطوار سیکھنا ، اپنے ظاہرکو جاذب نظر بنانا، بات کرنے اور چلنے پھرنے اور مجموعی طور پر مثبت شخصیت کے ساتھ خود کودنیا کے سامنے پیش کرنا سکھایا جاتا ہے۔
آج کل دنیامیں شخصیت کی نشوونما زیادہ سے زیادہ اہمیت حاصل کر رہی ہے کیونکہ یہ لوگوں کو دوسروں پر اپنے بارے مںی اچھا تاثر پد ا کرنے کے قابل بناتی ہے۔
یہ تعلقات بنانے اور ترقی دینے مں آپ کی مدد کرتا ہے، آپ کے کیرئر کی ترقی میں مدد کرتا ہے اور آپ کی مالی ضروریات کو بہتر بنانے میں بھی مدد کرتا ہے۔
بہر حال، شخصیت کی نشوونما ایک TOOL کے سوا کچھ نہیں ہے جو آپ کو اپنی پوشیدہ صلاحیتوں اور طاقتوں کا ادراک کرنے میں مدد کرتا ہے جو آپ کو ایک مضبوط، خوش کن اور خوش مزاج انسان بناتا ہے۔
پروفیسر سید معین الدین پیرزادہ جو کہ Educational Psychology میں پی ایچ ڈی ہیں شخصیت کی نشو ونما کی تربیت فراہم کرنے کے ماہر ہیں اور گزشتہ کئی برسوں سے مختلف یونیورسٹیز اور اداروں میں یہ TRAININGS کرواتے ہیں۔
آپ سب کے لیے ایک نادر موقع ہے کہ آپ بھی ان trainings میں شریک ہو کر اپنی شخصیت کے ظاہر و باطن سنوار کر کامیاب زندگی کی شاہراہ پر گامزن ہوجائیں۔

Workshop on Strategic Time Management for the teachers of Govt. Deg. Sc. College, Liaquatabad  and National Ideal Govt. ...
30/01/2021

Workshop on Strategic Time Management for the teachers of
Govt. Deg. Sc. College, Liaquatabad and National Ideal Govt. Boys Primary School Liaquatabad

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Personality Groomers posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Personality Groomers:

Shortcuts

Share

Category