KaimKhani Home Tutors Academy
KaimKhani Home Tutors Academy
Al Hira Public School Hiring New staff in Hyderabad
Qualification Intermediate
10/01/2020
کچھ عرصے پہلے کینیڈا سے پاکستان آنے والی ایک ویلوگر Rosie Gabrielle نے اسلام قبول کر لیا،
اس کا کہنا ہے کہ مجھے 10 سال ہو گے پوری دنیا گھومتے ہوۓ جب میں پاکستان آئی ہوں تو اسلام کو پر امن مذہب کے طور پے پایا وہ کہتی ہے جب میں پاکستان آئی تو اسلام کا مجھے سہی اندازہ ہوا جتنا اسلام میں سکون ہے کسی اور مذہب میں نہیں ❤🌷❤
22/06/2019
شکریہ انجینئر صابر حسین قائم خانی ممبر قومی اسمبلی NA-226
ہم قائم خانی برادری سمیت اہلیان حیدرآباد کی جانب سے انجینئر صابر حسین قائم خانی کے شکرگزار ہیں جن کی بدولت گورنمنٹ کالج حیدرآباد کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا اور آج اس یونیورسٹی میں باقاعدہ داخلوں کا اعلان کیا گیا
29/04/2019
سنڌ سرڪار اسڪول ۽ ڪاليج جي گرميـن جي ويڪيشن جو نوٽيفڪيشـن جاري ڪري ڇڏيو موڪلون پھرين معي 2019 کان 30 جون 2019 تا۽ ھونديون پھرين جولاء 2019 تي اسڪول بيھر کلن
19/12/2018
e Sehat
Professor Idrees Khan KaimKhani Ko Baroz Mangal (Tuesday) Heart Attack Hua Tha Jis Ki Waja Say Unko ISRA Hospital Shift Kya Gaya. Professor Sb. I.C.U mei Admit Hein Dua Ki Appeal Hai.
قائم خانی قوم کی شان پروفیسر ادریس خان قائم خانی گزشتہ روز دل کا دورہ پڑنے پر حیدرآباد کے مقامی ہسپتال اسرا میں ایڈمٹ ہیں طبیعیت میں پہلے سے بہتری کی طرف ہے آپ سب سے قوم کی ہر دلعزیز شخصیت کے لئے دعائے صحت کی اپیل ہے۔
06/11/2018
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
70050