04/06/2026
Govt. Degree College for Boys North Karachi
The official page of Govt. Degree College for Boys, 7D/2 North Nazimabad Karachi.
04/06/2026
Big shout out to my new rising fans! Saima Amir
SECCAP Admissions will start from 10th June 2026
https://www.facebook.com/share/v/18S1bGnWKF/
11/05/2026
اس سال فرسٹ ایئر سائنس کے تمام گروپس میں فزکس کیمسٹری زولوجی باٹنی میتھس اور کمپیوٹر سائنس جبکہ سیکنڈ ایئر سائنس جنرل میں میتھس کا پیپر ای شیٹ او ایم ار پر لیا جائے گا۔
1۔ طلبہ کو ھدایت کی جاتی ہے کہ رول نمبر اپ کے ایڈمٹ کارڈ پہ موجود ہے اس کے مطابق اپ e- Sheet میں bubble کے دائرے کو بھرنے کی گھر میں پریکٹس کریں۔
2۔ ان تمام e-sheet والے پیپر میں Ball point یا pointer کا استعمال کریں۔ (ink pen استعمال نہیں کرنا)
3۔ نارمل امتحانی کاپی یعنی e-sheet کے علاوہ جو پیپر ہوں ان میں اپ Ink pen استعمال کر سکتے ہیں
4۔ اس سال e-sheet والی ہر کاپی پر bar code بھی لگا ہوگا
admitcard.biek.edu.pk
*اطلاع برائے ایڈمٹ کارڈ*
انٹر بورڈ نے سالانہ امتحانات 2026 فرسٹ ائیر سائنس جنرل کے ایڈمٹ کارڈ پورٹل پر اپلوڈ کر دیے۔ ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے میٹرک کا رول نمبر اور چالان نمبر پورٹل پر درج کرنا ہوگا.
*اطلاع برائے ایڈمٹ کارڈ*
انٹر بورڈ نے سالانہ امتحانات 2026 فرسٹ ائیر سائنس پری میڈیکل اور پری انجینئرنگ کے ایڈمٹ کارڈ پورٹل پر اپلوڈ کر دیے۔ ایڈمٹ کارڈ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے میٹرک کا رول نمبر اور چالان نمبر پورٹل پر درج کرنا ہوگا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
ST-7, Sector 7D/2, North Karachi
Karachi
75850