Al-UMER Academy

Al-UMER Academy

Share

My Heart fills with pride and pleasure as I preceive the progress being made Al-Umer Academy. The se

21/02/2026
12/02/2026

سندھ میں میٹرک کے امتحانات 30 مارچ سے شروع ہوں گے جب کہ دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان یکم جون تک اور نویں کے نتائج کا اعلان 15 جون تک کردیا جائے گا جب کہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات 15 اپریل سے شروع ہوں گے انٹر سال دوئم کے نتائج کا اعلان 15 جون کو اور سال دوئم کے نتائج کا اعلان 30 جون تک کردیا جائے گا۔اس بات کی منظوری محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں دی گئی جس کی صدارت وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے کی۔ اجلاس میں موسم سرما اور موسم گرما کی گزشتہ برس کی تعطیلات برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا اور طے کیا گیا کہ تعطیلات کا حتمی طور پر تعین کرنے کے لے ماہ اپریل میں محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا ایک اور اجلاس بلایا جائے گا۔ اجلاس میں شجرکاری پر زور دیا گیا اور طے کیا گیا رواں موسم بہار میں تمام سرکاری و نجی او اسکول ایک بچہ ایک پودا مہم شروع کریں گے

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


R131 Phase 2 Gulshan E Qadri Malir City Karachi
Karachi
75050

Opening Hours

Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00