02/04/2026
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بارش کی صورتحال اور ہمارے نہایت عزیز دوست سراج منیر کے انتقال کی افسوسناک خبر کے باعث آج البدر اسلامک پبلک اسکول (جنجھار گوٹھ کیمپس) کا پروگرام ملتوی کر دیا گیا ہے۔
ان شاء اللہ پروگرام کل بروز بعد نمازِ عصر منعقد ہوگا۔
تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے، اور مرحوم سراج منیر کے لیے دعاۓ مغفرت کی بھی درخواست ہے۔