13/08/2026
🇵🇰💚 جشنِ آزادی مبارک! 💚🇵🇰
آزادی ایک عظیم نعمت ہے، جو ہمارے بزرگوں کی بے شمار قربانیوں کا ثمر ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اپنے وطن پاکستان کو علم، کردار، اتحاد اور محنت کے ذریعے مزید مضبوط اور ترقی یافتہ بنائیں گے۔ 🇵🇰✨BAB UL ILM Grammar Secondary School کی جانب سے تمام پاکستانیوں کو 14 اگست، یومِ آزادی کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🌙⭐
💚 پاکستان زندہ باد! 💚
🇵🇰 میرا پاکستان، میری پہچان 🇵🇰