🎓 All First Collegiate Alerts:
Alhamdulillah we are glad to announce that we scored in A & A+ in board results of Grade IX 2024 🥳🥳🥳
Muhammad Faizan 85%
Hanzala Haider 85%
Kashan Khursheed 85%
Yousuf Jamal 84%
Daem Humaez 83%
Asher Riaz 81%
Muhammad Nabeel 79%
Muhammad Waqar 78%
Faizan Iqbal 76%
🥳
All First Collegiate
"Eucation With Perfection"!
All First Collegiate:
Admissions Open in IX, X & XI Science & Commerce
17/04/2024
🎓 All First Collegiate Alerts:
Final Prof 2024
18-04-2024 (Urdu/P.St)
20-04-2024 (Chemistry I & II)
22-04-2024 (Biology I & II)
24-04-2024 (Physics I & II)
26-04-2024 (Maths I & II)
27-04-2024 (Islamiat/ Sindhi)
29-04-2024 (English I & II)
10/04/2024
اے ایف کالجیٹ کی جانب سے اہل اسلام و اہل پاکستان کو عیدالفطر کی خوشیاں بہت مبارک ہوں۔
اپنی دعاؤں میں فلسطین کے مسلمانوں اور مجاہدین کو ضرور یاد رکھیں...
"Reflecting on 16th December, a solemn reminder that even in the face of darkness, our smiles can be a powerful force against the echoes of a painful past..."
APS Incident 16 dec 2014
Fall of Dhaka 16 dec 1971
۔وہ بوڑھا سچ کہتا تھا۔۔۔!😔
قاضی صاحب! آپ کو معلوم ہے کہ یہ مغربی ممالک میں دنیا کے امیر ترین لوگ اتنی چیرٹی کیوں کرتے ہیں؟
سکون حاصل کرنے کیلیے؟ میں نے روایتی جواب دے کر قہقہہ لگایا.
انہوں نے چہرے پر مسکراہٹ سجا کر کہا: "میں سنجیدہ ہوں."
تو میں بھی پوری طرح متوجہ ہوکر گویا ہوا: اتنی سنجیدگی میں مجھ جیسے طفل مکتب سے سوال کیوں؟ خود ہی بتا دیجیے.
ان کا جواب آیا: یہ دراصل مینیجمنٹ ہے.
کیسی مینیجمنٹ؟
وسائل پر قابض لوگوں کا یہ وطیرہ بڑا پرانا ہے. یہ اپنے اثاثوں میں سے تھوڑی بہت چیرٹی کرکے ان لوگوں کو بغاوت سے روک دیتے ہیں جن کے وسائل پر یہ قبضہ کیے ہوتے ہیں، اور نہ صرف ان کی بغاوت سے پر امن ہوجاتے ہیں بلکہ ان کے دل میں نرم گوشہ بھی پا لیتے ہیں.
میں ان دنوں فرینچ ریوولیوشن کا مطالعہ کر رہا تھا لیکن پھر بھی ان کے اس موقف سے مطمئن نہ ہوسکا. میرے نزدیک یہ کسی کی نیت پر بلا دلیل شک تھا، جو ایک غلط عمل ہے.
آج اس گفتگو کو کئی سال بیت چکے لیکن موجودہ حالات کے تناظر میں اس ساٹھ سالہ بوڑھے کی بات درست معلوم ہوتی دکھائی دیتی ہے.
وہ لوگ جو تیسری دنیا کے بچوں کو کسی بیماری سے بچاو کے قطرے پلانے پر اربوں ڈالر خرچ رہے ہیں.
وہ لوگ جو اربوں ڈالر مالیت کی این جی اوز چلا رہے ہیں.
وہ لوگ جو افریقہ سے قریب المرگ بچے گود لے کر اور پال کر دنیا کو دکھا رہے ہیں.
وہ لوگ جو سڑک پر پھرتے کتے کے زخم صاف کرکے سوشل میڈیا پر تصاویر چپکا رہے ہیں.
وہ لوگ جو سمندر میں تیرتی مخلوق کے پیٹ سے پلاسٹک کے ذرات نکال کے ویڈیوز اپلوڈ کرکے دیکھنے والوں کے دل بھرا رہے ہیں.
وہی لوگ آج سینکڑوں معصوم بچوں کی شہادتوں پر چپ ہیں.
مجھے شک ہورہا ہے کہ وہ ساٹھ سالہ بوڑھا سچا تھا.
مجھے افسوس ہے کہ شاید میری خوش گمانی ایک سراب تھی...
Our hearts beat with Palestine!!!
04/10/2023
Happy Worlds Teachers Day 2023
Regards:
All First Collegiate 🥇
12/08/2023
This is how, We Celebrate Our Independence Day...
ہم تو مٹ جائے گے اے ارض وطن 🇵🇰
تم کو زندہ رہنا ہے قیامت کی سحر ہونے تک...
08/06/2023
Enroll Now to make your Summer Vacation so beneficial...
Alternate Classes will be held throughout the week...
2 more classes will be gifted to you for completing the course....
22/03/2023
آپ سب کو رمضان المبارک کے بابرکت موقع پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ دعا ہے کہ یہ خاص مہینہ آپ کے لیے اور آپ کے پیاروں کے لیے خوشیاں، اور کامیابی لائے(آمین)
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Street #01, Liaqat Chowk, Gulsha E Zia, Sec 11 1/2 Orangi
Karachi
Opening Hours
| Monday | 16:00 - 20:00 |
| Tuesday | 16:00 - 20:00 |
| Wednesday | 16:00 - 20:00 |
| Thursday | 16:00 - 20:00 |
| Friday | 16:00 - 20:00 |
| Saturday | 16:00 - 20:00 |