Recite Quran With Tajweed Online
Qaran parhein or sekhein contact me+923458080712
08/10/2020
کراچی میں بیت السلام کی جانب سے بچوں میں باجماعت نماز کے رجھان کو بڑھانے کیلئیے ایک منفرد مقابلہ کا انعقاد کروایا گیا جس میں شہر بھر سے مختلف مساجد میں بچوں نے حصہ لیا, مقابلہ میں بچوں کو 40 روز تک فجر کی نماز باجماعت منتخب مساجد میں ادا کرنی تھی جس پر حوصلہ افزائی کیلئیے بچوں کو سائیکل کا تحفہ دیا گیا, سائیکل دینے کی تقریب گزشتہ روز ڈیفینس میں واقع بیت السلام مسجد میں ہوئی, آپکے خیال میں بچوں میں نماز کی پابندی کو یقینی بنانے کیلئیے بیت السلام کا یہ اقدام کیسا ہے؟
السلام علیکم
قرآن پاک پڑھیں،۔۔۔۔۔۔
تجوید کے ساتھ ۔۔۔۔۔
حرف بہ حرف ۔۔۔۔
زبر زیر پیش کو مد نظر رکھ کر ۔۔۔۔۔
بنا کوئی غلطی کیے قرآن پاک پڑھیں بھی اور سیکھیں بھی وہ بھی ہمارے ساتھ ۔،
آج ہی رابطہ کیجیے اس نمبر پر
+923458080712
08/10/2020
08/10/2020
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi