چوری کا طریقہ !!!
چور گاؤں میں چوری کی واردات کا ایک طریقہ اپناتے ہیں۔ وہ جس گھر کو ٹارگٹ بناتے ہیں اس گھر میں دو تین پتھر پھینکتے ہیں۔ ایسا وہ چوری کرنے سے پہلے دو تین راتیں کرتے ہیں۔ اگر گھر والوں کی طرف سے کوئی ری ایکشن ہو۔ مثلاً گھر والوں میں سے کوئی کہے کہ "باہر کون ہے؟" یا لائٹ آن ہو جائے یا کوئی چلتا پھرتا محسوس ہو تو چور اس گھر میں چوری کا ارادہ ملتوی کر دیتے ہیں۔ لیکن اس کے برعکس ان کے چھوٹے چھوٹے پتھروں کے جواب میں کوئی رد عمل نہ ہو تو چور پوری تیاری کے ساتھ آتے ہیں اور گھر کا صفایا کر کے چلے جاتے ہیں۔
بتانے کا مقصد یہ ہے کہ
*ختم نبوت* کی شق ہٹانے نہ ہٹانے یا پھر معمولی الفاظ کی رد و بدل کو معمولی نہ سمجھیں۔ یہ وہ پتھر ہیں جس سے چور آپ کی بیداری کا اندازہ لگا رہا ہے۔ اور ایسا وہ ہر دو تین ماہ بعد کرتا ہے۔ اگر آپ جاگتے رہیں گے تو چور چوری نہیں کر پائے گا۔ بس پہرہ دینا ہے۔ اس لئے
*ختم نبوت* پر کوئی مصلحت برداشت نہ کی جائے۔
قادیانی اور اس کے ساتھی کل بھی کافر تھے آج بھی کافر ہیں۔
صرف آپ ہی پڑھ کر آگے نہ بڑھ جائیں بلکہ یہ تحریر صدقہ جاریہ ہے ، شیئر کرکے باقی احباب تک پہنچائیے ، شکریہ, اس میں آپ کا بمشکل ایک لمحہ صرف ہو گا لیکن ہو سکتا ہے اس ایک لمحہ کی اٹھائی ہوئی تکلیف سے آپ کی شیئر کردہ تحریر ہزاروں لوگوں کے لیے سبق آموز ثابت ہو..
جزاک اللہ خیرا کثیرا.
Forex-Trading
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Forex-Trading, Trade school, Karachi.
اسلام علیکم
*ایک لقمہ پیٹ تک پہنچانے کا قدرت نےکتنا انتظام کیا ھے گرم ھے تو ھاتھ بتا دیتے ھیں سخت ھےدانت بتادیتے ھیں کڑواھےتوزبان بتادیتی ھے باسی ھے تو ناک بتادیتی ھے بس حرام یاحلال یہ فیصلہ ھم نےکرناھے. الله پاک ھميں رزقِ حلال عطا کرے۔*
آمین 🤲🏻
* #کراچی: جماعت اسلامی نے 29/9/24 کو دھرنے کے لیے مقامات کا اعلان کر دیا ہے۔*
📌 شاہراہ فیصل، نیشنل ہائی وے، سپر ہائی وے، شاہراہ پاکستان، شاہراہ شیر شاہ سوری، حب ریور روڈ، شاہراہ قائدین، تین تلوار اور ماڑی پور روڈ۔ اس کے مطابق اپنے روٹین پلین کریں۔
*Apne friends & family se bhi share kren*
*آج سے نقد بھیک دینا بند کر دیا جائے گا*
*🇵🇰بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے شروع کی گئی بھکاری فری پاکستان موومنٹ 🇵🇰*
*اب، یہ ایک قومی تحریک ہے جو پوری قوم میں تیزی سے پھیل رہی ہے۔*
* *بھکاری (کھانا + پانی + کپڑے) دیں۔ لیکن نقد دینے کے لیے ایک روپیہ بھی نہیں۔*
*کراچی اور حیدرآباد میں ایک مختلف تحریک شروع ہوئی ہے چاہے کوئی بھکاری ہو۔*
*یہ تحریک درست ہے۔*
*اگر کوئی شخص (عورت/مرد/بوڑھا/معذور/بچے) بھیک مانگ رہا ہے تو ہم پیسوں کی بجائے (کھانا + پانی) دیں گے لیکن آج سے پیسے نہیں دیں گے*
*نتیجتاً، بین الاقوامی/قومی/ریاستی سطح پر، 'بھکاریوں' کے گروہ ٹوٹ جائیں گے اور پھر بچوں کا اغوا خود ہی رک جائے گا..*
*شروع کرنے کے. پوسٹ کو شیئر کریں..*
*براہ کرم کسی بھکاری کو ایک روپیہ بھی نہ دیں۔*
*اگر آپ کو اچھا لگے تو گاڑی میں بسکٹ رکھیں*
*لیکن نقد ادائیگی نہ کریں*
🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷🌷
*بھکاریوں کو دینے کے بجاۓ روزانہ اپنی گنجائش کی مطابق سو دو سو الگ رکھ لیں مہینہ کے بعد کسی مستحق کے راشن ڈال یا کپڑے جوتے دلادیں*
*یا اسکول مدرسہ کی فیس اداکر دیں*
*یا کچھ رقم جمع کرکے کسی کو چھوٹا کاروبار شروع کروا دیں*
*مگر بھکاریوں کو دینا بند کر دیں 👆👆👆👆👆🙏🙏🙏*
*اگر آپ اس مہم سے متفق ہیں تو اس آئیڈیا کو اپنے گروپس میں بھیجیں۔*🙏
*ایف بی آر کی آج کی رپورٹ کے مطابق کراچی نے صرف چھے مہینوں میں دس کھرب روپوں کا ٹیکس ادا کیا ہے۔*
*کراچی ایک طرف ہے باقی پورے پاکستان کا ٹیکس ملا کر بھی پانچ کھرب بھی نہیں بنے گا، اسکے باوجود سب سے زیادہ بدحال کراچی کو رکھا ہوا ہے بے غیرتی کی اس سے اعلیٰ مثال ملنا مشکل ہے۔*
*جو ٹیکس دے رہے ہیں انکے لئیے بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت لگ بھگ نوے روپے تک پہنچ چکی ہے کشمیر جہاں کوئی انڈسٹریل زون نہیں جسکی کوئی قابل ذکر پیداور نہیں جو چل ہی شہروں کے ٹیکس سے رہا ہے اسکے لئیے بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت تین روپے ہے۔*
*یہ پاکستان کی شہہ رگ نہیں شہہ رگ تو کراچی ہے جو پورے پاکستان کو پال رہا ہے۔*
مسیلمہ کذاب کے دعویٰ نبوت کے نتیجے میں لڑی گئی جہاں 1200 صحابہ کرامؓ کی شہادت ہوئی ان میں 600 صحابہ کرام ایسے بھی تھے جوکامل حافظ قرآن تھے.
اور اس جنگ میں 27000 کفار وصل جہنم ہوئے .
اور اس فتنے کو مکمل مٹا ڈالا۔
خلیفہ اول سیدنا ابوبکر صدیقؓ خطبہ دے رہے تھے: لوگو! مدینہ میں کوئی مرد نہ رہے،اہل بدر ہوں
یا اہل احد سب یمامہ کا رخ کرو"
بھیگتی آنکھوں سے وہ دوبارہ بولے:
مدینہ میں کوئی نہ رہے حتٰی کہ جنگل کے
درندے آئیں اور ابوبکرؓ کو گھسیٹ کر لے جائیں"
صحابہ کرامؓ کہتے ہیں کہ اگر علی المرتضیؓ
سیدنا صدیق اکبرؓ کو نہ روکتے تو وہ
خود تلوار اٹھا کر یمامہ کا رخ کرتے۔
13 ہزار کے مقابل بنوحنفیہ کے 70000 جنگجو
اسلحہ سے لیس کھڑے تھے۔
یہ وہی جنگ تھی جس کے متعلق اہل مدینہ کہتے تھے: "بخدا ہم نے ایسی جنگ نہ کبھی پہلے لڑی
نہ کبھی بعد میں لڑی"
اس سے پہلے جتنی جنگیں ہوئیں بدر احد
خندق خیبر موتہ وغیرہ صرف 259
صحابہ کرام شہید ھویے تھے۔ ختم نبوت ﷺ کے دفاع میں 1200صحابہؓ کٹے جسموں کے
ساتھ مقتل میں پڑے تھے۔
اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم_نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔
انصار کا وہ سردار ثابت بن قیس ہاں وہی
جس کی بہادری کے قصے عرب و عجم
میں مشہور تھے
اس کی زبان سے جملہ ادا ہوا:
اےالله ! جس کی یہ عبادت کرتے ہیں میں
اس سے برأت کا اظہار کرتا ہوں"
چشم فلک نے وہ منظر بھی دیکھا جب
وہ اکیلا ہزاروں کے لشکر میں گھس گیا اور اس وقت تک لڑتا رہا جب تک اس کے جسم
پر کوئی ایسی جگہ نہ بچی جہاں شمشیر
و سناں کا زخم نہ لگا ہو۔
عمربن خطاب رضی اللہ عنہ کا لاڈلا بھائی۔۔۔۔ ہاں وہی زید بن خطابؓ جو اسلام لانے میں صف اول میں شامل تھے انہوں نے مسلمانوںبمیں آخری خطبہ دیا:
والله ! میں آج کے دن اس وقت تک کسی سے
بات نہ کرونگا جب تک کہ انہیں شکست
نہ دے دوں یا شہید نہ کر دیا جاؤں"
اے قوم! تمہیں پھر بھی ختم نبوتﷺ کی
اہمیت معلوم نہ ہوئی۔
وہ بنو حنفیہ کا باغ "حدیقۃ الرحمان" تھا جس میں اتنا خون بہا کہ اسے "حدیقۃ الموت" کہا جانے لگا۔ وہ ایسا باغ تھا جس کی
دیواریں مثل قلعہ کے تھیں
کیا عقل یہ سوچ سکتی ہے کہ ہزاروں کا
لشکر ہو اور براء بن مالکؓ کہے:
*"لوگو! اب ایک ہی راستہ ہے تم مجھے
اٹھا کر اس قلعے میں پھینک دو میں
تمہارے لئے دروازہ کھولونگا"
اس نے قلعہ کی دیوار پر کھڑے ہو کر
منکرین ختم نبوت کے اس لشکر جرار
کو دیکھا اور پھر تن تنہا اس قلعے میں
چھلانگ لگا دی
قیامت تک جو بھی بہادری کا دعوی کرے گا
یہاں وہ بھی سر پکڑ لے گا!!!
ایک اکیلا شخص ہزاروں سے لڑ رہا تھا
ہاں اس نے دروازہ بھی کھول دیا اور
پھر مسلمانوں نے منکرین ختم نبوتؐ
کو کاٹ کر رکھ دیا
*اے قوم! کاش کہ تم جان لیتے کہ
تمہارے اسلاف نے اپنی جانیں دے کر
رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کی
ختم نبوت کا دفاع کیا ہے۔۔۔۔
کاش تمہیں یا رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم
کہتے ان صحابہؓ کے جذبوں کا علم ہوتا جو ایک
مٹھی بھر جماعت کے ساتھ حد نگاہ تک
پھیلے لشکر سے ٹکرا گئے۔۔۔۔
قادیانیت ایک بہت بڑے فتنے کی صورت میں نمودار ہے
پس ہر صاحب ایمان کے ذمے ہے کہ وہ
اس کے سدباب کی کوششوں میں شریک ہو.
اے مسلمانوں، تحفظ ختم نبوتؓ کے جہاد میں اپنا اپنا کردار ادا کرو تا کہ قیامت کے دن خاتم النبیین صلى الله عليه وسلم کی شفاعت نصیب ہو
🤲 آخر میں میری آپ تمام دوستوں سے التماس ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی اس داستان عشق وقربانی کو تمام مسلمانوں کے سامنے رکھنے کی غرض سے اس تحریر کو
آگے منتقل کرنے کےلئے اپنا کردار ادا کیجئے.
درخواست
بخدمت جناب چیف جسٹس صاحب،
سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔
عنوان : جب مرجائیگی مخلوق توکیا انصاف کروگے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جناب عالی،
گذارش ھے کہ ملک بھر میں تمام الیکٹرک سپلأيز کمپنیز سے درج ذیل 13 نکاتی ٹیکسز کی وضاحت طلب کی جاۓ۔ شکریہ۔
(1). بجلی کی قیمت ادا کر دی، تو اس پر کون سا ٹیکس؟
(2). کون سے فیول پر کونسی ایڈجسٹمنٹ کا ٹیکس؟
(3). کس پرائس پہ الیکٹریسٹی پہ کون سی ڈیوٹی؟
(4) . کون سیے فیوئل کی کس پرائس پر ایڈجسٹمنٹ؟
(5). بجلی کے یونٹس کی قیمت "جو ھم ادا کر چکے" پر کونسی ڈیوٹی اور کیوں؟
(6). ٹی وی کی کونسی فیس، جبکہ ھم الگ سے پیسے دے کر کیبل استعمال کرتے ہیں؟
(7). جب بل ماہانہ ادا کیا جاتا ھے، تو یہ بل کی کواٹرلی ایڈجسٹمنٹ کیا ھے؟
(8). کون سی فنانس کی کاسٹ چارجنگ؟
(9). جب استعمال شدہ یونٹس کا بل ادا کر رھے ہیں، تو کس چیز کے ایکسٹرا چارجز؟
(10). کس چیز کے اور کون سے further "اگلے" چارجز؟
(11). ود ھولڈنگ چارجز کس شے کی؟
(12). میٹر تو ہم نے خود خریدا تھا، اسکا کرایہ کیوں؟
(13). بجلی کا کون سا انکم ٹیکس؟
(14) اگر گزشتہ چھ ماہ میں ایک دفعہ بھی آپ کی یونٹ 200 کو ٹچ کر جاۓ تو اگلے چھ ماہ آپ کے یونٹ کا ریٹ پہلے 200 یونٹ والا ہی ھو گا جبکہ ہر مہینے ادائیگی کرنے پر بار بار ادائیگیاں!
یہ کون سا ظلم کا فارمولا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
صارفینِ بجلی، آل پاکستان۔
(نوٹ):
سب احباب اس تحریر کو کاپی کرکے سوشل میڈیا اور تمام گروپ میں شیئر کریں، اس سے بھی آپ کے بچوں کا مستقبل جڑا ہے. *براہِ کرم یہ تحریر کم از کم پانچ پلس گروپس میں سینڈ کریں جزاک اللّہ۔*
*آخری لوگ...*
*1950ء سے 1999ء میں پیدا ہونے والے ہم خوش نصیب لوگ ہیں.*
کیونکہ ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے بنے گھروں میں بیٹھ کر پریوں کی کہانیاں سنیں۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے لالٹین (بتی)کی روشنی میں کہانیاں بھی پڑھیں۔
جنہوں نے اپنے پیاروں کیلیئے اپنے احساسات کو خط میں لکھ کر بھیجا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے ٹاٹوں پر بیٹھ کر پڑھا۔بلکہ گھر سے بوری ، توڑا لے کر سکول جاتے اور اس پر بیٹھتے۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے بیلوں کو ہل چلاتے دیکھا۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے مٹی کے گھڑوں کا پانی پیا۔بغیر بجلی کے ٹیوب ویل دیکھے نہائے
گاؤں کے درخت سے آم اور امرود بھی توڑ کر کھائے۔
پڑوس کے بزرگوں سے ڈانٹ بھی کھائی لیکن پلٹ کر کبھی بدمعاشی نہیں دکھائی.
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جنہوں نے عید کا چاند دیکھ کر تالیاں بجائیں۔ اور گھر والوں، دوستوں اور رشتہ داروں کے لیے عید کارڈ بھی اپنے ہاتھوں سے لکھ کر بهیجے۔
ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں کیونکہ
ہم وہ آخری لوگ ہیں
جو گاؤں کی ہر خوشی اور غم میں ایک دوسرے سے کندھے سے کندھا ملا کے کھڑے ہوئے۔
ہم وہ لوگ ہیں جو گلے میں مفلر لٹکا کے خود کو بابو سمجھتے تھے۔
ہم وہ دلفریب لوگ ہیں
جنہوں نے شبنم اور ندیم کی ناکام محبت پہ آنسو بہائے اور انکل سرگم کو دیکھ کے خوش ہوئے۔
ہم وہ آخری لوگ ہیں جنہوں نے ٹی وی کے انٹینے ٹھیک کیے فلم دیکھنے کے لیے ہفتہ بھر انتظار کرتے تھے
ہم وہ بہترین لوگ ہیں
جنہوں نے تختی لکھنے کی سیاہی گاڑھی کی۔ جنہوں نے سکول کی گھنٹی بجانے کو اعزاز سمجھا۔
ہم وہ خوش نصیب لوگ ہیں
جنہوں نے رشتوں کی اصل مٹھاس دیکھی۔ ہمارے جیسا تو کوئی بھی نہیں۔
ہم وہ لوگ ہیں جو۔
رات کو چارپائی گھر سے باہر لے جا کر کھلی فضاء زمینوں میں سوئے دن کو اکثر گاؤں والے گرمیوں میں ایک درخت کے نیچے بیٹھ کر گپیں لگاتے مگر وہ آخری ہم تھے۔
کبھی وہ بھی زمانے تھے
سب صحن میں سوتے گرم مٹی پر پانی کا
چھڑکاؤ ہوتا تھا ایک سٹینڈ والا پنکھا بھی ہوتا تھا
لڑنا جھگڑنا سب کا اس بات پر ہوتا تھا
کہ پنکھے کے سامنے کس کی منجی نے ہونا تھا
سورجُ کے نکلتے ہی آنکھ سب کی کھلتی تھی
ڈھیٹ بن کر پھر بھی سب ہی سوئے رہتے تھے
وہ آدھی رات کو کبھی بارش جو آتی تھی
پھر اگلے دن بھی منجی گیلی ہی رہتی تھی
وہ صحن میں سونے کے سب دور ہی بیت گئے
منجیاں بھی ٹوٹ گئیں رشتے بھی چھوٹ گئے
بہت خوبصورت
اس بائیکاٹ والی جہالت سے باہر نکل آئیں ہم مسلمان اس طرح کے سٹنڈز کر کے اپنے آپ کو بہتر مسلمان ثابت کرنے کی کوشش کر رہے ہیں جن سے فلسط xینوں کو ذرا برابر بھی فائدہ نہیں ہو رہا کیونکہ آپ جتنی بھی چیزوں کا بائیکاٹ کر رہے ان میں سے ایک بھی چیز اسرائیل کی نہیں ہے آپ گوگل کر لیں جو چیزیں سوشل میڈیا پر گردش کر رہے ہیں وہ کہاں سے آتی ہیں کون مالک ہے اب آپ کوک پیپسی کی مثال لگا لیں وہ امریکن پروڈکٹس ہیں لیکن اس میں سب سے زیادہ شئیر مسلمانوں کے ہیں پاکستان میں کوک ترکی بیچ رہا ہے ترکی ہی مالک ہیں
باقی گورے اس وجہ سے کامیاب ہیں کہ وہ بزنس کو مذہب کا ہتھیار بناکر استعمال نہیں کرتے نا سیاست کرتے ہیں بزنس میں اسی وجہ سے دنیا میں کامیاب ہیں ہم نام نہاد مسلمان چھوٹا کاروبار بھی کرتے ہیں تو پہلے باہر کسی جماعت کا غلہ رکھ کر دیکھاوا کرتے ہیں کہ ہم تو بڑے مذہبی ہیں
جس طرح آج کل نیکسٹ کولا اور گورمے والے پیپسی اور کوکاکولا کو اسرائیل کا برانڈ بناکر اپنا مال سیل کرنی کی کوشش کر رہے ہیں لیکن پھر ان کے برابر نہیں پہنچ پا رہے وجہ کیا ہے کوالٹی بہتر نہیں کرنی ان برابر انویسٹمنٹ نہیں کرنی ان برابر لوگوں روزگار فراہم نہیں کرنا بس بائیکاٹ کا ڈھونگ رچا کر لوٹنا ہے لوگوں کو اور عوام اتنی بیوقوف ہے ان کے پیچھے لگی ہوئی ہے وہ مثال تھی نا عقل بڑی کے بھینس ہمارے عوام کے لیے بھینس ہی بڑی ہے
باقی اگر بائیکاٹ کرنا ہے تو سب پہلے اس گوگل کا کریں جو براہ راست ان کی ہیں اگر گوگل کا بائیکاٹ کرنا ہے تو گوگل اکاؤنٹس کے ساتھ چلنے والے فونز آپ کو چھوڑنے پڑھیں گے جو کہ98 فیصد ہیں پاکستان میں سوشل میڈیا کا بائیکاٹ کریں کیونکہ سارا سوشل میڈیا ان کا ہے
باقی اب کچھ لوگ کہیں گے کوک پیپسی امریکن پروڈکٹس ہیں تو امریکہ بھی اسرائیل کا ساتھ ہے تو بھائی پاکستان بھی امریکہ کا ساتھی ہے پاکستان کا بھی بائیکاٹ کریں چھوڑ کر سارے اس ملک کو کسی اس اسلامی ملک میں چلیں جائیں جو فلسطینوں کے ساتھ کھڑا ہو تو وہ پوری دنیا میں آپ نہیں ملے گا جہاد کرنا ہے تو پہلے اپنے آپ کو آزاد کروا لیں خود تو لڑ نہیں سکتے اپنے سسٹم کے خلاف اور بائیکاٹ جیسی جہالت کے پیچھے اپنے ہی ملک کا کاروبار تباہ کر رہے لوگوں کا روزگار بند کروا رہے کیونکہ پاکستان چور کمپنیز نا تو پورا ٹیکس دیتی ہیں نا ہی ان کے برابر روزگار دیتی ہیں مطلب ایک روپے لگاؤ دس روپے کماؤ
امید ہے سمجھدار لوگ تحقیق ضرور کریں گے جو آج کل ایک نام نہاد مذہبی طبقہ ہر چیز کو اسرائیل سے جوڑ رہا ہے وہ پراڈکٹس کس کس ملک کی ہیں اور ان سے کن کو فائدہ ہو رہا ہے اگر آپ کو اسرائیل کی کوئی پروڈکٹ یا کمپنی ان بائیکاٹ والی چیزوں میں سے ملیں تو اس پوسٹ پر اس کا سکرین شاٹ ضرور شئیر دیجئے گا تاکہ میری رہنمائی ہو۔۔۔۔
ملک ڈیفالٹ کرے نہ کرے سفید پوش انسان ڈیفالٹ کر چکا ہے ۔۔
تنخواہ چار سال پرانی والی، مکان کا کرایہ تقریباً دوگنا۔
اسکول فیسسں 80 فیصد زیادہ
1000 والی کاپیاں کتابیں 5500 روپے،
300 والا گیس بل 4500 روپے،
2000 والا بجلی بل 15000 روپیے،
800 والا آٹا 2200روپے،
150 والا گھی 600 روپے،
6 والی روٹی 25 روپے،
10 والا نان 30
اور
50 والی چنے کی پلیٹ 150 روپے،
2200 والا موٹر سائیکل ٹائر ٹیوب رم 6000 روپے،
150 والا پٹرول 300 روپے لیٹر،
20 والا چنگچی کرایہ 50 روپے،،
1500 والی شلوار قمیض 3000 روپے،
ڈاکٹروں کی فیس 2500 اور 3000 روپے،
150 والی دوا 600 روپے،
یہ سب ہوگا تو سفید پوش 25. 30 ہزار کمانے والا کیا کریگا کہاں جائےگا؟
مکمل تباہی یقینی لگنے لگی ہے۔ یقین جانیے ملک کا کم از کم 60 % سفید پوش طبقہ ڈیفالٹ کر چکا ہے۔
صدقہ زکوۃ راشن وغیرہ، جھگیوں میں بیٹھے نشئی اور جرائم پیشہ ٹبروں کو نہیں بلکہ پردہ داری کے ساتھ سفید پوشوں کے گھروں میں پہنچائیں . اللہ پاک ہم سب پر اپنا کرم اور رحم فرمائے۔ آمین یارب العالمین
میرا نام Syed furqan hussain ہے اور میں کراچی کا رہائشی ہوں
بچپن سے تاحال مختلف ادوار گزرے جن میں عزیز ، رشتہ دار، دوست ، ہمجولی، ہم جماعت، تعلق دار، دفتری رفقاء کار ، افسران و ماتحت افراد سے تعلق و معاملات چلتے رہے ہیں۔ ان افراد میں سے بعض کے ساتھ رابطہ منقطع ہوگیا ، بعض کے ساتھ کم ہوا اور باقی افراد کے ساتھ رابطہ اور معاملات چل رہے ہیں۔ جس کو بھی میری زندگی کے کسی بھی مرحلے پر مجھ سے ملنے کا موقع ملا وہ کم از کم میرے بارے میں کچھ جانتا ہے۔ ہمارا اب زیادہ رابطہ نہیں ہے۔ میں نے "دوستوں کے درمیان دوبارہ اتحاد" نامی ایک تجربے میں حصہ لینے کا فیصلہ کیا جس کا مقصد یہ دیکھنا ہے کہ تصویر کے بغیر پوسٹ کون پڑھتا ہے، کیونکہ ہم جلدی میں رہتے ہیں اور اپنے اہم لمحات کو بھول جاتے ہیں۔
اگر کوئی اس پیغام کو نہیں پڑھتا ہے تو یہ صرف ایک سماجی تجربہ ہو گا، لیکن اگر آپ کو اسے آخر تک پڑھنے کو ملتا ہے، تو میں چاہتا ہوں کہ آپ میرے بارے میں ایک لفظ لکھیں، جیسے کوئی چیز، کوئی جگہ، کوئی شخص، ایک لمحہ، کوئی ایسی چیز جس سے مراد وہ رشتہ ہے جو ہمارا تھا یا ہمارے پاس ہے۔ پھر متن کو کاپی کریں اور اسے اپنے پروفائل کے طور پر رکھیں۔ میں آپ کی وال پر جاؤں گا کہ وہ لفظ لکھوں گا جو مجھے آپ کی یاد دلاتا ہے۔ براہ کرم تبصرہ نہ کریں اگر آپ کے پاس اسے کاپی کرنے کا وقت نہیں ہے کیونکہ اس سے تجربہ برباد ہو جائے گا۔ آپ کا شکریہ، اور شروع میں اپنا نام تبدیل کرنا یاد رکھیں، بالکل آپ کی طرح، لوگ آپ کو بتائیں گے کہ وہ آپ کو کیسے یاد کرتے ہیں۔
19/04/2020
# Corona sai sahetyab honai wale hero ki zubani Corona ka illaj .
#Corona sai sahetyab honai wale insan ki zubani Corona ka ilaj .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Karachi
65110