10/01/2026
📢 اہم اعلان
کل بروز اتوار درودِ شریف کا بابرکت پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔
تمام والدین سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ وہ اپنے بچوں کے ہمراہ لازمی شرکت فرمائیں۔
⏰ پروگرام صبح 10 بجے سے شروع ہوگا۔
براہِ کرم والدین اپنے بچوں کے ساتھ آئیں،
اپنی شیڈز (اعزازی شیلڈز) وصول کریں
اور سہولت کے مطابق تشریف لے جائیں تاکہ سب کا قیمتی وقت محفوظ رہے۔
درودِ شریف کی برکتوں میں شامل ہوں۔
جزاکم اللہ خیر 🌹