Umar Aasi Talks

Umar Aasi Talks

Share

I create informative videos, do professional video editing, social media marketing, and design creative AI/Gemini pictures.

Sharing knowledge, creativity, and ideas to inspire and engage

15/05/2026

♥️

13/05/2026

بعض ریوو بڑے عجیب ہوتے ہیں۔ کسی نے آپ کو وڈیو کیلئے پروڈکٹ بھیجی اور وہ آپ کو اتنی پسند آئی کہ آپ نے مزید ڈمانڈ کردی۔ ایسا ہی کچھ ابھی ہوا۔
ایک درد کا تیل ملا، جسکا نام میں نے جادوئی تیل رکھ دیا۔ چیز ہی ایسی ہے ♥️

13/05/2026

چودہ سو سال سے لیکر آج تک مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں کلاسز ہوتی ہیں۔ محلہ کے بچے اور بڑے لڑکے شام کے اوقات میں کلاسز لینے آتے ہیں ♥️

11/05/2026

تعلیمی باغ ♥️ علاقہ کے سطح پر ایک بہترین تفریحی پارک

11/05/2026

آپ نے اکثر ایک جملہ سنا ہوگا "اڑتا تیر لینا"۔ آئیں آج اسکی مثال بھی دیکھ لیں 🧐

10/05/2026

Behind the Scene ✨

10/05/2026

اب فون پر رابطہ کریں اور باآسانی قسطوں پر چیزیں حاصل کریں 👍

09/05/2026

Pioneer Kabab House | ان کا باربی کیو کمال کا ہے۔ وہ سالوں پہلے والا ذائقہ اور قیمت کئی جگہوں کے مقابلہ میں کم♥️

08/05/2026

Guess the Place ✨

07/05/2026

اگر کام کرنے کی لگن اور شوق ہو تو کوئی چیز رکاوٹ نہیں بنتی۔ راستے خود نکل آتے ہیں۔ 👍

06/05/2026

کیا موٹر سائیکل پر لگے سائڈ مرر بار بار ڈھیلے ہوجاتے ہیں؟
اس کا حل اس وڈیو میں ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Latefabad Hydrabad
Karachi