08/11/2021
شئیر شئیر
🛑🛑 اعلان اعلان اعلان 🎤
روانہ تحصیل کوٹمومن سے تعلق رکھنے والا ایک چھوٹا بچہ سننے سے محروم ہے ۔اس کی کان میں لگائے جانے والی مشین مورخہ 5/11/2021 بروز جمعہ کو 9 نمبر چنگی(سرگودھا) سے لے کر معظم آباد روڈ تک نالے کے ساتھ ساتھ گر گئی ہے
بچہ اب سننے سے قاصر ہے اور والدین بہت پریشان ہیں
نئی مشین خریدنے سے دریغ نہیں ہے مگر وجہ یہ ہے کہ اس مشین کا ایک حصہ کان کے اندر آپریشن سے لگا ہے اور دوسرا حصہ یہ مشین باہر ہے جو اندر والی سے منسلک ہے جو کہ نئے سرے سے آپریشن کروانا پڑے گا
تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ بچے کی سماعت کا انحصار اس مشین پر ہے جو کہ اسی بچے کے علاؤہ کسی کے کام کی نہیں ہے
جس کسی کو بھی یہ مشین ملی ہو برائے مہربانی اس نمبر پہ رابطہ کر کے والدین تک اطلاع کر دیں ۔بچے کی مدد فرمانے پر اس بھائی کو
10,000
روپے کا انعام دیا جائے گا ۔
اللہ جزائے خیر دیں ۔۔۔۔۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
03466002090
03450418228