عشق محمد ﷺِ

عشق محمد ﷺِ

Share

۞اللَّهمَّ صَلِّ عَلَى مُحمَّـــــــدﷺ وآل مُحَمَّدﷺِ۞

27/04/2024

رسول اللہ ﷺ غزوہ تبوک کے لیے تشریف لے گئے تو حضرت علی رضی اللہ عنہ کو مدینہ میں اپنا نائب بنایا ۔ علی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا کہ آپ مجھے بچوں اور عورتوں میں چھوڑے جا رہے ہیں ؟ آنحضرت ﷺ نے فرمایا کیا تم اس پر خوش نہیں ہو کہ میرے لیے تم ایسے ہو جیسے موسیٰ کے لیے ہارون تھے ۔ لیکن فرق یہ ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا ۔

Sahih Bukhari #4416

12/03/2024

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی بات بیان کر دے ۔‘‘
صحيح مسلم #7

03/01/2024
27/11/2023

میں کیا چاہتا ہوں، چاہتا ہوں کے ایک ایسی مسجد بنے جس میں ہر ایک مسلم دوسرے مسلم کے ساتھ مل کے عبادت کر سکھے، جس میں شعیہ، سنی، دیوبند، وہابی، اہلِ حدیث سب مسلم بن کے ایک دوسرے کے پیچھے نماز پڑھے۔۔۔۔۔۔۔
جہاں صرف خالص اللہ کی عبادت ہو، جہاں تعریف بس اللہ اور اسکے رسول کی ہو، جہاں اس بات سے فرق نہ پڑے کے دیکھو یے کیسے نماز پڑھ رہا ہے، ہاتھ کھول کے یہ ہاتھ باندھ کر، جہاں بس صرف اللہ اور اسکے رسول کی بات ہو، جہاں کہانیاں نہیں دین سکھایا جائے، جہاں حدیث اور قرآن کا درس ہو، جہاں دین بس اللہ اور اسکے رسول نے جو دیا وہ ہو،
جہاں رسول اللہ کی سیرت اور سنت کی بات ہو نہ کے بابوں کی۔۔۔۔
وہ دین سکھایا جائے جو اللہ نے آسمان سے نازل کیا اور رسول اللہ نے کیا اور کہا،
فرقوں کی دکانوں سے پاک دین۔۔۔۔۔ نہ کوئی شعیہ، سنی، دیوبند، وہابی، اہلِ حدیث بس صرف مسلم ہوں۔۔۔۔۔۔۔
کیا ایسا ممکن ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟؟؟

26/05/2023

سمجھا نہیں ھنوس میرا عشقِ بیصبات۔۔۔۔۔۔
تو کائناتِ حسن ہے یا حسنِ کائناتِ۔۔۔۔۔۔

مجھے عشق ہوا ہے آپ سے، ہر چیز سے اول۔۔۔۔۔۔۔
ہے آرزو میری یے تیری یاد میں ہو وفات۔۔۔۔۔۔

دنیا کی تہمتوں میں ہوں پھس چکا آقا۔۔۔۔۔
ہے مقدما تیرے در پر سن لو میری سماعت۔۔۔۔۔

ہوگے بہت دیوانے یوسف کے حسن کے۔۔۔۔۔۔
نہ مصطفیٰ سہ کوئی یوسف کی یہ تھی بات۔۔۔۔۔

آنکھوں نے نا ہے دیکہا تجھ کو کبھی حضور۔۔۔۔۔۔
ہے "محمدی" دیوانہ، دل میں ہے تیری چھاپ۔۔۔۔۔۔

سمجھا نہیں ھنوس میرا عشقِ بیصبات۔۔۔۔۔۔
تو کائناتِ حسن ہے یا حسنِ کائناتِ۔۔۔۔۔۔

21/05/2023

Dewbandi, shai, suni, Ahle hadees me but gye.....
Apne apne Maqsadoon se isi liye hat gye.....
Apni apni masjiden hen Apne apne peer he.....
Tarkason me zag khae sare toote teer hen.....
Sekron khuda hen jin ke ak jagha khare hen, dekho Ak Khuda wale sare bikhire hoe pare he.....

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Karachi