GDC for Boys & Girls, Majeed SRE, Karachi

GDC for Boys & Girls, Majeed SRE, Karachi Official Page of GDC Majeed SRE

25/09/2026

اہم طلاع برائے تمام طلبہ و طالبات
تمام طلبہ و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 28 ستمبر بروز پیر کالج آ کر اپنے کالج آئی ڈی کارڈ کو مکمل کروائیں۔
بصورتِ دیگر، اگر آئی ڈی کارڈ پر تصویر، پرنسپل کے دستخط یا کالج کی اسٹیمپ موجود نہ ہو تو کالج میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
واضح رہے کہ کالج میں داخل ہونے کا وقت صبح 8:30 بجے ہے۔
تمام طلبہ و طالبات مقررہ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں.

25/09/2026

*It is clarified that college approval is not required for Supplementary Examinations, as all candidates are failed students of the previous Annual Examinations.*

*Their Supplementary examination forms shall therefore be processed directly by the Board.*

Thanks and Regards

Arif Hussain Jalbani
I.T Manager
BIE, Karachi

ضمنی امتحانات (Supplementary Examinations) کے لیے کالج کی منظوری درکار نہیں ہے، کیونکہ تمام امیدوار گزشتہ سالانہ امتحانات میں ناکام ہونے والے طلبہ ہیں۔* *لہٰذا، ان کے ضمنی امتحانات کے فارمز پر کارروائی براہِ راست بورڈ کی جانب سے کی جائے گی۔*
شکریہ و آداب عارف حسین جلبانی آئی ٹی مینیجر بی آئی ای (BIE)، کراچی

بورڈ اف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے پریس ریلیز جاری کر دیا کہ 2027 کے سالانہ امتحانات سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ بک بورڈ شائع شد...
23/09/2026

بورڈ اف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے پریس ریلیز جاری کر دیا کہ 2027 کے سالانہ امتحانات سندھ ٹیکسٹ بک بورڈ بک بورڈ شائع شدہ نئی نصابی کتابیں XI اور XII کمپیوٹر سائنس اور XI لائبریری سائنس کی کتابوں نیز سیکنڈ ائیر کیمسٹری کے پریکٹیکل جرنل سے لیا جائے گا۔ اس سلسلے میں بورڈ جلد ماڈل پیپر بھی جاری کرے گا

Supply Examination 2026 Form
23/09/2026

Supply Examination 2026 Form

تمام سیکنڈ ایئر کے وہ طلبہ و طالبات جو سالانہ امتحانات 2026 میں ناکام ہوئے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ آف انٹرمی...
22/09/2026

تمام سیکنڈ ایئر کے وہ طلبہ و طالبات جو سالانہ امتحانات 2026 میں ناکام ہوئے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی نے سپلیمنٹری امتحانات 2026کے امتحانی فارم جمع کرانے کا اعلان کر دیا ہے۔

امتحانی فارم صرف آن لائن جمع ہوں گے۔

فارم کالج میں جمع نہیں کیے جائیں گے۔

طلبہ و طالبات فارم جمع کرانے کے لیے درج ذیل پورٹل پر وزٹ کریں:
👉 portal.biek.edu.pk

امتحانی فیس صرف Kuick Pay کے ذریعے جمع کروائی جا سکے گی۔

تمام متعلقہ طلبہ و طالبات کو ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنے امتحانی فارم مقررہ وقت کے اندر لازمی جمع کرائیں۔

17/09/2026

Dear students, you are all informed that the student council election is going to be held in the college for girls on September 29th and for boys on September 30th. All students, except discipline committee members (CRs and proctors) who have an attendance of more than 60 percent, can apply; register your names with Madam Farzana Khatoon and Sir Ali Manzar next week.

11/09/2026

تمام طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سیکنڈ ائیر کمپیوٹر سائنس سالانہ امتحانات 2026 کی مارکس شیٹس اور پروویژنل/کریکٹر سرٹیفکیٹس کالج سے بروز پیر، 14 ستمبر سے ونڈو نمبر 5 سے ملیں گے۔
تمام طالبات سے گزارش ہے کہ اپنا اصل (Original) ایڈمٹ کارڈ اور کالج کارڈ ساتھ لائیں تاکہ آپ کو مارکس شیٹ اور پروویژنل/کریکٹر سرٹیفکیٹ مل سکے۔
نوٹ: والدین یا دیگر رشتہ دار آنے کی زحمت نہ کریں، کیونکہ مارکس شیٹ اور پروویژنل/ کریکٹر سرٹیفکیٹ صرف متعلقہ طلباء وطالبات کو ہی جاری کیے جائیں گے۔

All students are hereby informed that the Mark Sheets and Provisional/Character Certificates for XII Computer Science Annual Examination 2026 will be available from Admin Office, Window No. 5 from Monday, 14 September 2026.
Students must bring their Original Admit Card and College ID Card to collect their documents.
Note: Parents and relatives are not allowed. The Mark Sheet and Provisional/Character Certificate will be issued only to the concerned student.

05/09/2026

Address

Stadium Road
Karachi
74200

Opening Hours

Monday 09:30 - 14:30
Tuesday 09:30 - 14:30
Wednesday 09:30 - 14:30
Thursday 09:30 - 14:30
Friday 09:30 - 14:30
Saturday 09:30 - 14:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GDC for Boys & Girls, Majeed SRE, Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share