2nd term 2025 2026 result day
Knowledge Inn Grammar School
Knowledge Inn Grammar School®
Computerized English Educational System. Imparting True Knowledge Since 1999. (021) 36906357
25/12/2025
🎉 HAPPY BIRTHDAY
FATHER OF PAKISTAN 🇵🇰
QUAID-E-AZAM MUHAMMAD ALI JINNAH 🎉
ہمیں فخر ہے آپ کی قیادت پر،
آپ کا وژن آج بھی ہماری رہنمائی کرتا ہے۔
24/12/2025
📚🎀 Knowledge Inn Grammar School کی طالبات کا تعلیمی دورہ 🎀📚
Knowledge Inn Grammar School کی طالبات نے ایکسپو سینٹر کراچی میں منعقدہ کتاب میلے کا تعلیمی دورہ کیا۔
اس دورے کا مقصد طالبات میں مطالعے کی عادت کو فروغ دینا، علم کی اہمیت کو اجاگر کرنا اور تعلیمی اعتماد بڑھانا تھا۔
طالبات نے مختلف موضوعات پر کتابیں دیکھیں، نئی معلومات حاصل کیں اور سیکھنے کے اس خوبصورت تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھایا۔
یہ تعلیمی دورہ طالبات کے لیے نہایت مفید، دلچسپ اور یادگار ثابت ہوا۔
📌 تعلیم یافتہ بیٹی — روشن مستقبل کی ضمانت
Activities
Our Spelling bee contest brought together brilliant young spellers who showcased remarkable focus, courage, and language mastery. What an incredible day of confidence, clarity, and competition! ✨
We are proud of every participant who stepped forward and gave it their best. 🌟
Here are the winners of the competition.
📚✨ ( Spelling Bee Contest) ✨📚
الحمدللہ! اسکول ہذا میں پہلی مرتبہ اسپیلنگ بی(spelling bee contest) کا انعقاد کیا گیا، جس میں طلباء و طالبات نے بے حد دلچسپی کا اظہار کیا اور بھرپور محنت کے ساتھ حصہ لیا۔
ہم والدین کے بھی مشکور ہیں جنہوں نے اس سرگرمی کو بہت سراہا،
مقابلے کے نتائج کا اعلان بہت جلد کیا جائے گا۔
تمام بچوں کو ان کی بھرپور کوششوں پر مبارکباد!
ان شاء اللہ آئندہ بھی اس طرح کے تعلیمی مقابلے تسلسل کے ساتھ جاری رہیں گے۔ 🌟✍️📖
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
20/1, Sector 11-F, North
Karachi
75850
Opening Hours
| Monday | 07:45 - 13:30 |
| Tuesday | 07:45 - 13:30 |
| Wednesday | 07:45 - 13:30 |
| Thursday | 07:45 - 13:30 |
| Friday | 07:45 - 13:00 |
| Saturday | 07:45 - 13:30 |