25/05/2026
دو سال کے گناہ معاف کروائیے !!!
📍یومِ عرفہ (یعنی 9 ذی الحجہ) کا روزہ غیر حاجیوں کے دو سال کے صغیرہ گناہوں کی معافی کا ذریعہ ہے۔
(صحیح مسلم،سنن ترمذی-749)
⭕ نوٹ
📍ہر ملک میں جس دن 9 ذی الحجہ ہو اسی دن عرفہ کا روزہ رکھا جائے گا، سعودیہ کی تاریخ کا اعتبار دوسرے ممالک میں نہ ہو گا۔
📍رواں سال پاکستان میں 9 ذی الحج (یومِ عرفہ) کا روزہ 26 مئی 2026 بروز منگل کو رکھا جائے گا ان شاء الله تعالیٰ۔
و بالله التوفیق