26/05/2026
🌙✨ عیدالاضحی کا روح پرور اجتماع ✨🌙
عیدالاضحی کی نماز جامعہ مسجد قاسمیہ و مدرسہ قمرالاسلام، لاڑکانہ میں
صبح 8:30 بجے باجماعت ادا کی جائے گی۔
🕌 امامت و خطابت:
علامہ مولانا حافظ عبدالغفار مغیری قاسمی صاحب
📢 تمام اہلِ علاقہ سے التماس ہے کہ بروقت شرکت فرمائیں
تاکہ اجتماعی عبادت کے فضائل سے بھرپور استفادہ کیا جا سکے۔
🌸 عید مبارک 🌸
اللہ تعالیٰ سب کے لیے یہ دن برکت، خوشی اور رحمت کا باعث بنائے۔
゚viralシ゚fypシ゚trend 🎉