18/10/2024
علماء کرام اور مدرسے کے اساتذہ کرام کو تعلیمی رہنمائی اور معاونت فراہم کرنا ، میرے لیے ایسا ہی ہے جیسے کسی صدقہ جاریہ میں اپنا حصہ ڈالنا۔
اللہ پاک ہمیں سچے دل سے اپنی صلاحیتوں کو صحیح راستے پر استعمال کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین
جامعہ منصورہ ہالا سندھ