23/05/2026
Thank you Dr shataj
Prepare your child for a lifetime....
Caring Kids - Montessori Preparation & Day Care is a play based setup which let your child play with their own creativity and turn their imagination into reality”. Caring Kids is a play based setup which let your child play with their own creativity and turn their imagination into reality”. What we offer :
-Arts & crafts
-Material work
-Group/circle time
-Story session
-Individual attention
-Snack time
-Written work
:
Five days a week
Contact us on page or WhatsApp us on for details!
23/05/2026
Thank you Dr shataj
Writing
🌟 بسم اللہ الرحمٰن الرحیم 🌟
📢 Caring Kids Training Program 📢
آج کے پُرفتن دور اور بدلتے ہوئے ماحول کو مدنظر رکھتے ہوئے 7 سال سے 12 سال تک کے بچوں کے لیے ایک خصوصی اسلامی تربیتی پروگرام لے کر آ رہا ہے۔
یہ پروگرام بچوں کی ذہنی، اخلاقی، اسلامی اور معاشرتی تربیت کے مختلف مراحل پر مشتمل ہوگا تاکہ ہمارے بچے دینِ اسلام کی روشنی میں ایک بااعتماد، بااخلاق اور محفوظ شخصیت بن سکیں۔ 🌿
✨ پروگرام میں شامل موضوعات:
✔ اسلامی اخلاق و کردار
✔ والدین اور بڑوں کا احترام
✔ بچوں کے کونسلنگ سیشنز
✔ Good Touch & Bad Touch Awareness
✔ سوشل میڈیا اور اردگرد کے ماحول سے آگاہی
✔ حفاظتی اقدامات
✔ مثبت سوچ اور Self Confidence
✔ دوستی، زبان اور رویّوں کی تربیت
✔ دین کے مطابق زندگی گزارنے کی رہنمائی
🕓 Timings:
Monday to Friday
4:00 PM to 6:00 PM
👦👧 Age Group:
7 Years to 12 Years
🌸 کیونکہ آج کے بچوں کو صرف تعلیم نہیں بلکہ صحیح تربیت، شعور اور مضبوط کردار کی ضرورت ہے۔
📍 محدود نشستیں
اپنے بچوں کے بہتر مستقبل اور بہترین تربیت کے لیے آج ہی رابطہ کریں۔
🤍 Let’s raise a generation with Deen, Character & Humanity.