01/03/2020
محترم والدین اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ آپ سب کو اطلاع دی جاتی ہے کے گرین لینڈ پبلک اسکول گورنمنٹ کے اعلان کے مطابق 13 مارچ تک بند رہیں گے بچوں کے پیپرز اور دیگر تفصيلات کیلۓ کل بروز پیر 11 بجے اسکول تشریف لاٸیں آفس معمول کے مطابق کھلا دہے گا شکریہ