25/10/2025
سبزی تولتے وقت اگر مکھی کانٹے پر بیٹھ جائے تو کچھ فرق نہیں پڑے گا۔
یہی مکھی اگر سونا تولتے وقت کانٹے پر بیٹھ جائے — اس کی قیمت 10، 20 ہزار کی ہو جائے گی۔
یہاں وزن معنی نہیں رکھتا، تم جس جگہ بیٹھے، وہی ضروری ہے۔
اسی لیے اچھی محفلوں میں بیٹھا کرو اور اپنا وقار بحال رکھو.