02/10/2020
عظیم الشان اخــــتتامی نشست
4 روزہ زکوٰۃ کبیر دعائے حزب البحر شریف
زیر اہتمام : بخــــاری مــــسجد کھارادر کراچی
Contact No: 03002044294
02/10/2020
عظیم الشان اخــــتتامی نشست
4 روزہ زکوٰۃ کبیر دعائے حزب البحر شریف
زیر اہتمام : بخــــاری مــــسجد کھارادر کراچی
01/10/2020
عظیم الشان مرکزی سالانہ عُرس مُبارک شہید اہلسنت حضرت علامہ مُفتی پیر سیّد امیر حُسین شاہ شیرازی رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پرعظیم الشان محفلِ ذکرو نعت ہوئی۔ جس میں عالمِ اسلام کے معروف علماء و مشائخ، معروف شخصیات، معروف نعت خواں اور مہمانِ گرامی نے شرکت کی۔ اس خوبصورت لمحات میں بنائی گئی کچھ یادگارتصاویر۔
۔
زیرِسرپرستی: صاحبزادہ پیرسیّدعبدالقادرحُسین شاہ شیرازی دامت برکاتہم عالیہ۔
۔
یہ عُرس مبارک 05 ستمبر 2020 کو دربارِ امیریہ شیرازیہ، گلشن عسکری، قزافی ٹاؤن کراچی میں ہوا۔
۔
بشکریہ جناب سیّد مظہر حُسین شاہ صاحب۔
۔
مزید تصاویری جھلکیوں کے لیئے لائیک کریں:
www.Facebook.com/IslamicClicks
27/09/2020
عظیم الشان بارہواں مرکزی سالانہ عُرس مُبارک قطبِ باب المدینہ بابا مُفتی عبدالسُبحان القادری رحمۃ اللہ علیہ کے موقع پرعظیم الشان محفلِ ذکرو نعت ہوئی۔
جس میں عالمِ اسلام کے معروف علماء و مشائخ، معروف شخصیات، معروف نعت خواں اور مہمانِ گرامی نے شرکت کی۔ اس خوبصورت لمحات میں بنائی گئی کچھ یادگارتصاویر۔
۔
زیرِسرپرستی: جانشینِ بابا جان، عظیم روحانی شخصیت، مفتی ابنِ مفتی، مُفتی مُحمد عبدالعلیم القادری صاحب۔
۔
یہ عُرس مبارک 20 ستمبر 2020 کو دارالعلوم قادریہ سبحانیہ، شاہ فیصل کالونی نمبر5 کراچی میں ہوا۔
۔
بشکریہ: جناب علامہ محمد فیض الھادی صاحب۔
۔
مزید تصاویری جھلکیوں کے لیئے لائیک کریں:
www.Facebook.com/IslamicClicks
یومِ پاکستان کے موقع پرعلامہ ڈاکٹر کوکب نورانی اکاڑوی صاحب کا خصوصی پیغام۔
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
https://youtu.be/SomMOOMwKIo
اللہ پر توکل اور کوروناوائرس جیسی بیماری کا مذاق بنانا کیسا؟
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
https://youtu.be/IoShypFclS8
موجودہ حالات میں شریعت کی تعلیمات میں رہنمائی۔
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
Engr Syed Hammad Hussain
21/03/2020
Soon to be uploaded once more program about .
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
کیا رمضان المبارک کے علاوہ بھی زکاۃ دے سکتے ہیں؟
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
https://youtu.be/OXo3zyeQYnY
راشن جمع کرنا کیسا؟ منافع کمانا؟
مشکل کی اس گھڑی میں ایک دوسرے کی مدد کریں۔۔
Allaamah Kaukab Noorani Okarvi
https://youtu.be/WHKnHQZlzMI
کرونا واٸرس اور موجودہ صورتِ حال میں۔۔۔
حرمین شریفین ، نمازِ جمعہ، مزدور کی مزدوری، نوجوانوں، علماکرام، والدین، میڈیا اور حکومت کی ذمہ داریاں۔
https://youtu.be/LwwXhtuA-tk
18/03/2020
Important Message about by Allaamah Kaukab Noorani Okarvi.
Important Message about Corona Virus by Allaamah Kaukab Noorani Okarvi Important Message about Corona Virus by Allaamah Kaukab Noorani Okarvi Like Us on Facebook: Fb.com/IslamicClicks