Ibad UR Rahman

Ibad UR Rahman ¤بسم الله الرحمن الرحيم¤
السلام عليكم
This is Ibad Ur Rahman you will get here Islamic content. اسلام امن کا مذھب ہے

18/11/2023
18/11/2023
18/07/2023

امامِ مالکؒ کی بیٹی کا علمی ذوق

امام مالك رحمة الّٰله کے بارے میں آتا ہے کہ جب وہ درس دیا کرتے تھے اور لوگ ان کے سامنے مسجد نبوی میں بیٹھ کر حدیث شریف سُنا، پڑھا کرتے تھے ، وہاں ایک جگہ پردہ لگا ہوا ہوتا تھا اور اس کے پیچھے آپ کی بیٹی بیٹھی ہوتی تھی ۔ وہ حدیث شریف کی طالبہ تھی...کبھی کبھی کوئی شخص قرأت کرتے ہوئے اگر کہیں غلطی کر جاتا تو ان کی بیٹی پردے کے پیچھے سے لکڑی پر لکڑی مار کر آواز پیدا کرتی...جب لکڑی کی آواز آتی تو امام مالك رحمة اللّٰه تعالى فوراٗ سمجھ لیتے کہ پڑھنے والے نے کہیں غلطی کی ہے... چنانچہ ان کی بیٹی وقت کے بڑے بڑے علماء کی غلطیوں کو بھی درست کردیا کرتی تھی...اللّٰه رب العزت نے اسکو اتنا علمی مقام عطا کیا تھا!! اس دور میں عورتوں کو شوق ہوا کرتا تھا...وہ قرآن عزیز کی بھی عالمہ ہوتی تھیں اور حدیث مبارکہ کی بھی عالمہ ہوتی تھیں...ان کی زندگی قرآن کریم کی خدمت میں گزرا کرتی تھی...ان کی شروع سے اٹھان ہی ایسی بنائی جاتی تھی...!!!

🎤 حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبدی صاحب دامت برکاتھم۔

اگر باۓ روڈ حج بحال ہوا تو حج انتہاٸی کم پیسوں میں کیا جا سکتا ہے
16/07/2023

اگر باۓ روڈ حج بحال ہوا تو حج انتہاٸی کم پیسوں میں کیا جا سکتا ہے

16/07/2023

خود پہ بھروسہ کرنا سیکھ لو
سہارے کتنے بھی سچے ھوں ایک دن ساتھ چھوڑ جاتے ہیں💯

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ibad UR Rahman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category