12/11/2022
آج میرے والد صاحب (عبدالقادر اشرفی مرحوم) کی دوسری برسی ہے۔ آپ تمام احباب سے گزارش ہے کہ میرے والد صاحب مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لئے اوّل و آخر درود شریف کے ساتھ ایک مرتبہ سورۃ الفاتحہ اور تین مرتبہ سورۃ الاخلاص پڑھ کر دعائے مغفرت فرما دیں۔
🌸
جزاکم اللہ خیرا کثیرا
🌸
دعاؤں کا طلبگار