Qari Hussain amin

Qari Hussain amin .

24/04/2024
22/01/2024
28/11/2023

*رہائی پانے والی اســرائـیلی خاتون کا خط!!*

"ان جرنیلوں کے نام، جن کے ساتھ چند ہفتے مجھے رہنا پڑا۔
لگتا ہے کہ کل ہم ایک دوسرے سے جدا ہو جائیں گے۔ لیکن میں دل کی گہرائیوں سے تمہارا شکریہ ادا کرتی ہوں۔ تمہارے اعلیٰ انسانی سلوک پر، خاص کرکے تم میری بیٹی امیلیا کے ساتھ جس طرح پیش آئے۔ تم اس کے لیے ماں باپ کی طرح تھے۔ وہ تمہارے پاس جب چاہتی، کمرے میں آتی جاتی رہتی۔ وہ تمہیں اپنا گہرا دوست سمجھتی تھی۔ تم صرف دوست نہیں تھے، بلکہ حقیقی اور بہترین دوست تھے۔ تمہارے ساتھ بیتی گھڑیوں پر تمہارا شکریہ شکریہ شکریہ، تم نے امیلیا کا ایسا خیال رکھا گویا کہ تم اس کی آیا ہو۔ تم نے ہر وقت اسے چاکلیٹ، پھل اور ہر وہ چیز مہیا کی، حتیٰ کہ تمہارے پاس موجود نہ بھی ہو۔ بچوں کو قید میں نہیں ہونا چاہئے۔ لیکن تم جیسے اچھے لوگوں کی صحبت میں میری بیٹی اپنے آپ کو غـــزہ میں ملکہ سمجھ رہی تھی۔ اسے ایسا لگ رہا تھا کہ وہ دنیا کی توجہ کا مرکز ہے۔ ہم نے اس طویل دورانئے میں سوائے محبت، شفقت اور نرمی کے کچھ نہیں دیکھا۔ میں ہمیشہ کے لیے تمہارے شکر کی اسیر ہوں۔ اس لئے کہ ہم یہاں سے کوئی ذہنی تکلیف سہہ کر نہیں جا رہے۔ میں تمہارے حسن سلوک کا خاص طور پر اس لئے بھی ذکر کروں گی کہ یہ کوئی نارمل حالات نہیں تھے، بلکہ تم خود انتہائی مشکل حالات سے دوچار تھے۔ تمہیں روزانہ شدید جانی نقصانات کا سامنا تھا۔ مگر اس کے باوجود ہمارے ساتھ ایسا سلوک! کاش! یہ ممکن ہوتا کہ ہم سب دنیا میں اچھے دوست بن کر رہتے۔ میری خواہش ہے کہ تم سب اچھی صحت اور عافیت کے ساتھ رہو۔ میری طرف سے تمہیں، تمہارے بچوں اور سارے گھر والوں کو بہت بہت پیار! بہت بہت شکریہ!"


(دنیال اور امیلیا)

عبرانی زبان میں یہ خط رہائی سے قبل دنیال نے جانبازوں کے نام لکھا تھا۔ صــہــیونی قید سے چھوٹنے والوں کا احوال بھی آپ نے ملاحظہ کیا ہوگا۔ اس خط کو پڑھنے کے بعد مزید کچھ کہنے کی ضرورت نہیں کہ دہشت گرد کون ہے اور امن و آشتی کے پیامبر کون!!

25/11/2023

تمام دوست احباب سے گزارش ہے کہ ان دکانوں اور ریسٹورنٹ میں نہ جائیں جہاں ( پیپسی) کا بورڈ لگا ہو
عمل کرنے پر اللہ اپ کو جزائے خیر دے امین

25/11/2023

تاجران سے گزارش ہے تمام دوکانداروں سے میٹینگ کریں اور اسرائیل کی کمپنی کی تمام اشیاء خریدنے اور بیچنے پر پابندی لگائی جائے
جزاک اللّٰه

23/11/2023
23/11/2023
11/10/2023


25/05/2023
25/05/2023

Address

Karachi

Telephone

+923131213135

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qari Hussain amin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Qari Hussain amin:

Shortcuts

Share

Category