Education Department DMC South Lyari Zone

Education Department DMC South Lyari Zone All (DMC_SOUTH) Education Schools Activities.

23/03/2026
عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ کو عید تعطیلات ہوں گی۔
17/03/2026

عید الفطر کی تعطیلات کی منظوری دے دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق 20 اور 21 مارچ کو عید تعطیلات ہوں گی۔

16/03/2026

‏‎محکمہ تعلیم ٹی ایم سی لیاری کی ماہ مارچ کی عید ایڈوانس تنخواہ ہوگئ ہے۔

حکومتِ سندھ نے 13 مارچ 2026ء (جمعہ) کو صوبہ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق ...
12/03/2026

حکومتِ سندھ نے 13 مارچ 2026ء (جمعہ) کو صوبہ سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔

اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق 13 مارچ بروز جمعہ صوبے بھر کے تمام سرکاری دفاتر، خودمختار ادارے، نیم خودمختار ادارے، کارپوریشنز اور مقامی کونسلز جو حکومتِ سندھ کے انتظامی کنٹرول میں کام کر رہے ہیں، بند رہیں گے۔

اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ یہ تعطیل لازمی خدمات (Essential Services) پر لاگو نہیں ہوگی اور ضروری خدمات معمول کے مطابق جاری رہیں گی

سندھ حکومت کی جانب سے عید ایڈوانس تنخواہوں کے لیے او زیڈ ٹی جاری کر دی گئی ہے
12/03/2026

سندھ حکومت کی جانب سے عید ایڈوانس تنخواہوں کے لیے او زیڈ ٹی جاری کر دی گئی ہے

سندھ حکومت کے توانائی بچت اقدامات کے تحت محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔  اسپرنگ ہالیڈیز کے اقد...
11/03/2026

سندھ حکومت کے توانائی بچت اقدامات کے تحت محکمہ اسکول ایجوکیشن نے تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اسپرنگ ہالیڈیز کے اقدامات کے تحت صوبہ بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 16 مارچ سے 31 مارچ تک بند رہیں گے۔

امتحانات مقررہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے، تعطیلات کا اطلاق امتحانی عمل پر نہیں ہوگا۔

[اہم] 📣 سندھ میں 4 روزہ ورک ویک کا اعلان — جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔حکومتِ سندھ کا ممکنہ فیول بح...
11/03/2026

[اہم] 📣 سندھ میں 4 روزہ ورک ویک کا اعلان — جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

حکومتِ سندھ کا ممکنہ فیول بحران سے نمٹنے کے لیے بڑا فیصلہ، صوبے بھر میں نئی پابندیاں نافذ

سرکاری گاڑیوں کے پیٹرول کوٹے میں 50 فیصد کٹوتی کا حکم، تمام غیر ضروری گاڑیاں فوری گراؤنڈ کرنے کی ہدایت

سندھ میں 4 روزہ ورک ویک کا اعلان؛ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو سرکاری دفاتر بند رہیں گے۔

کفایت شعاری مہم: صوبائی وزراء اور مشیروں نے تین ماہ کی تنخواہ نہ لینے کا رضاکارانہ فیصلہ کر لیا

اعلیٰ سرکاری افسران کی دو دن کی تنخواہ بھی رضاکارانہ طور پر کاٹی جائے گی۔

سرکاری محکموں میں نئی گاڑیوں اور قیمتی اشیاء کی خریداری پر جون 2026 تک مکمل پابندی عائد

سرکاری وفود کے بیرون ملک دوروں پر پابندی، تمام وزراء اور افسران صرف اکانومی کلاس میں سفر کریں گے

تعلیمی اداروں کے لیے بڑا فیصلہ: سندھ بھر کے اسکولوں میں 16 سے 31 مارچ تک موسمِ بہار کی تعطیلات کا اعلان

کالجز اور یونیورسٹیز میں 100 فیصد آن لائن کلاسز لینے کی ہدایت، امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

سرکاری دفاتر میں 50 فیصد عملے کو 'ورک فرام ہوم' کے تحت کام کرنے کی اجازت دے دی گئی

شادی کی تقریبات کے لیے نئی حد مقرر: مہمانوں کی تعداد 200 تک محدود، صرف ایک ڈش کی اجازت ہوگی

موٹر ویز اور ہائی ویز پر گاڑیوں کی رفتار کم کرنے کی ہدایت، خلاف ورزی پر کارروائی ہوگی

سرکاری سطح پر افطار پارٹیوں اور ڈنر پر پابندی، اجلاس اب صرف ویڈیو لنک کے ذریعے ہوں گے

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ‘یوم علی’ کے موقع پر صوبہ میں اسکولوں کی تعطیل کا اعلان کیا ہے، نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و...
09/03/2026

محکمہ اسکول ایجوکیشن سندھ نے ‘یوم علی’ کے موقع پر صوبہ میں اسکولوں کی تعطیل کا اعلان کیا ہے، نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی تعلیمی اداروں پر ہوگا۔

او زیڈ ٹی جاری کردی ہے لیکن اس ماہ بھی اس میں اضافہ نہیں کیا جا سکا
26/02/2026

او زیڈ ٹی جاری کردی ہے لیکن اس ماہ بھی اس میں اضافہ نہیں کیا جا سکا

Datesheet Announced 2026 Examination
25/02/2026

Datesheet Announced 2026 Examination

Address

Director Education Lea Market Lyari Karachi
Karachi
75660

Opening Hours

Monday 07:30 - 17:00
Tuesday 07:30 - 17:00
Wednesday 07:30 - 17:00
Thursday 07:30 - 17:00
Friday 07:30 - 13:00
Saturday 07:30 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Education Department DMC South Lyari Zone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category