26/06/2026
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر۔ الصلاۃ خیر من النوم.
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PAK Grammar School, School, 971 block 8 Azizabad F.B Area, Karachi.
26/06/2026
السَّلَامُ عَلَيْكُمُ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر۔ الصلاۃ خیر من النوم.
18/06/2026
Description:
A father is more than a parent—he is a guide, protector, teacher, and lifelong source of strength. Today, we honor the sacrifices, love, and dedication of fathers who shape our lives with their wisdom and support. Happy Father's Day! 💙👨👧👦
16/06/2026
🌙 1st Muharram Mubarak!
May this new Islamic year bring peace, prosperity, and countless blessings to you and your family. Let us begin the year with gratitude, faith, and sincere prayers for a better tomorrow.
16/06/2026
چاند اور دعا
نیا چاند دیکھنے پر یہ دعا پڑھنا مسنون ہے:
اللَّهُمَّ أَهِلَّهُ عَلَيْنَا بِالْيُمْنِ وَالْإِيمَانِ وَالسَّلَامَةِ وَالْإِسْلَامِ وَالتَّوْفِيقِ لِمَا تُحِبُّ وَتَرْضَى، رَبِّي وَرَبُّكَ اللَّهُ
🤲 ترجمہ:
اے اللہ! اس چاند کو ہمارے لیے برکت، ایمان، سلامتی اور اسلام کے ساتھ طلوع فرما، اور ہمیں ان اعمال کی توفیق دے جو تجھے پسند ہوں اور جن سے تو راضی ہو۔ اے چاند! میرا اور تیرا رب اللہ ہے۔
(سنن ترمذی)
🌙 محرم الحرام سال کا پہلا مہینہ ہے، یہ احترام اور برکت والا مہینہ ہے۔ اس میں عبادت، دعا اور نیکیوں کی طرف زیادہ توجہ دینی چاہیے۔
🤍 اللہ ہم سب کے نئے سال کو ایمان، سلامتی اور خیر کے ساتھ شروع فرمائے۔
آپ کو عید مبارك ہو!
*تقبل الله منا ومنكم صالح الاعمال*
🤲🏻 *اللہ تعالیٰ آپ کی تمام عبادات، قربانیاں، دعائیں اور نیک اعمال کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے، آپ کو دنیا و آخرت کی بھلائیاں نصیب فرمائے، اور یہ مبارک ایام آپ کے لیے رحمت، مغفرت اور قربِ الٰہی کا ذریعہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین۔*
26/05/2026
25/05/2026
⛱️Primary & Secondary students enjoyed their last school day before summer break⛱️
25/05/2026
🍉⛱️Hello Summer Activities pictures ⛱️ 🍉
🍉Primary & Secondary students enjoying Hello summer day activities, sharing snacks & bright summer pictures🍉
25/05/2026
🍉 Watermelon Party Pictures🍉