NazmulQuran

NazmulQuran

Share

Nazm-ul-Quran is an online Quran learning source which facilitates you to learn Quran sitting at your home. Nazm-ul-Quran is an Online Quran Institute.

It is very popular program now which has been especially established to spread the knowledge of Quran all over the world. Learn to read Quran is very easy way to Quran learning and Quran reading. Providing One to One live classes. lessons can be taken anywhere, in office, home and at a time of your own choice. Our courses are designed to meet all age groups needs including Children, and adults. Wh

05/08/2025
27/07/2025

خالص دیسی گھی معیار کی گارنٹی
قیمت فی کلو 3500
پورے پاکستان میں ڈلیوری
03146145625

05/10/2024

ساری صدیوں پہ جو بھاری ہے وہ لمحہ ملتا
کاش سرکار دو عالم کا زمانہ ملتا
آپ کو دیکھتا مکے سے میں ہجرت کرتے
آپ کا نقشِ قدم آپ کا رستہ ملتا
آپ کو دیکھتا طائف میں دعائیں دیتے
یوں میرے صبر و تحمل کو سلیقہ ملتا
آپ کے سامنے رکھ دیتا میں سب کچھ لا کے
نصرت دیں کے لیے جب بھی اشارہ ملتا
اپنا گھر بار لٹا دیتا تو اس کے بدلے
حب سرکارِ مدینہ کا خزانہ ملتا
آپ کے پیچھے کھڑے ہو کے نمازیں پڑھتا
آپ کے قدموں کے پیچھے مجھے سجدہ ملتا
بھول جاتا میں کسی تاک میں رکھ کر آنکھیں
آپ کو دیکھتے رہنے کا بہانہ ملتا
آپ کی طرح نبھاتا میں اسے شانوں پر
راہ میں آپ کا جب کوئی نواسہ ملتا

30/12/2023

روٹھی ہوئی خاموشی سے بولتی ہوئی شکایتیں اچھی ہوتی ہیں

22/11/2023

یارب تو کریمی و رسُولِ تو کریم
صد شکر کہ ہستیم میانِ دو کریم
- شیخ سعدی

(اے رب عزوجل تو بھی کریم ہے اور تیرے حبیب ﷺ بھی کریم ہیں. شکر ہے کہ میرا معاملہ ان دو کریموں کے سپرد ہے)

08/08/2021

‏ہمارے معاشرے میں اپنے گناہوں کا دفاع دوسروں کی نیکیوں پہ طنز کے ذریعے کیا جاتا ہے.


23/03/2021

عورتوں کو زینت کے لئے آرٹیفیشل (مصنوعی) پلکیں لگانا جائز ہے، بشرطیکہ انسان یا خنزیر کے بالوں سے بنی ہوئی نہ ہوں۔ البتہ وضو و غسل کرنے کے لئے ان پلکوں کا اتارنا ضروری ہوگا، کیونکہ آرٹیفیشل پلکیں عموماً گوند وغیرہ کے ذریعے اصلی پلکوں کے ساتھ چپکا دی جاتی ہیں اور انہیں اتارے بغیر اصلی پلکوں کو دھونا ممکن نہیں، جبکہ وضو و غسل میں اصلی پلکوں کا ہر بال دھونا ضروری ہے۔خنزیر کے علاوہ کسی اور جانور کے اور پلاسٹک کے بالوں سے انتفاع جائز ہے۔

15/03/2021

خیال رہے کہ فی زمانہ ہر بھکاری اور مانگنے والے کو نہیں دینا چاہئے بلکہ جو واقعی اس حالت کو پہنچ چکا ہو کہ شرعی طور پر ا س کے لئے سوال کرنا جائز ہو جائے اسے مانگنے پر دینا چاہئے۔

فتاوی رضویہ میں مذکور مسئلے کا خلاصہ ہے کہ جو تندرست ہو اور کمانے پر قادر ہو تو اسے جانتے بوجھتے بھیک دینا ناجائز ہے اور ا س کی وجہ یہ ہے کہ دینے والے اس کے سوال پر جو کہ ا س کے لئے حرام تھا بھیک دے کر اس کی مدد کرتے ہیں ،اگر لوگ اسے نہ دیں تو وہ مجبور ہو جائیں گے اور کمانے کی کوشش کریں گے۔

( فتاوی رضویہ،رسالہ: بدر الانوار فی اداب الاثار، 21/240)

10/03/2021

علماء کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ
کچھ علاقوں میں مردے کو غسل دیتے وقت اس کے ناخن اور موے زیرے ناف صاف کرتے ہیں کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جواب : میت کی داڑھی یا سر کے بال میں گنگھا کرنا یا ناخن تراشنا یا کسی جگہ کے بال مونڈنا یا کترنا اُکھارنا ناجائز ہے بلکہ حکم یہ ہے کہ جس حالت پر ہے اسی حالت میں دفن کردیں ہاں اگر ناخن ٹوٹا ہوا ہو تو جدا کرسکتے ہیں اور ناخن یا بال تراش لئے تو کفن میں رکھ دیں

فتاوی عالمگیری میں ہے کہ " ولا يسرح شعر الميت ولا لحيته ولا يقص ظفره ولا شعره كذا فى الهدايه ولا يقص شاربه ولا ينتف ابطه ولا يحلق شعر عانته و يدفن بجميع ما كان عليه وان كان ظفره منكسرا فلا بأس بان ياخذه كذا فى محيط السرخى " اھ

یعنی میت کے بالوں اور داڑھی گنگھی نہ کریں ناخن اور بال نہ تراشیں اور مونچھیں بھی نہ تراشیں اور نہ بغلوں کے بال اکھاڑیں اور نہ زیر ناف بال مونڈیں اور جس حالت میں ہو اسی طرح دفن کردیں اور اگر ناخن ٹوٹا ہوا ہو تو اس کو جدا کرنے میں حرج نہیں " اھ

( فتاوی عالمگیری ج 1 ص 174 : کتاب الصلوۃ الباب الحادی و العشرون فی الجنائز ، دار الکتب العلمیہ بیروت )

28/02/2021

*💎میت کے ناخن اور موئے زیر ناف صاف کرنا کیسا💎*

علماء کرام کی بارگاہ میں عرض ہے کہ
کچھ علاقوں میں مردے کو غسل دیتے وقت اس کے ناخن اور موے زیرے ناف صاف کرتے ہیں کیا ایسا کرنا صحیح ہے؟

*📝الجوابـــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ⇩*
میت کی داڑھی یا سر کے بال میں گنگھا کرنا یا ناخن تراشنا یا کسی جگہ کے بال مونڈنا یا کترنا اُکھارنا ناجائز ہے بلکہ حکم یہ ہے کہ جس حالت پر ہے اسی حالت میں دفن کردیں ہاں اگر ناخن ٹوٹا ہوا ہو تو جدا کرسکتے ہیں اور ناخن یا بال تراش لئے تو کفن میں رکھ دیں

📜فتاوی عالمگیری میں ہے کہ
*" ولا يسرح شعر الميت ولا لحيته ولا يقص ظفره ولا شعره كذا فى الهدايه ولا يقص شاربه ولا ينتف ابطه ولا يحلق شعر عانته و يدفن بجميع ما كان عليه وان كان ظفره منكسرا فلا بأس بان ياخذه كذا فى محيط السرخى " اھ*

یعنی میت کے بالوں اور داڑھی گنگھی نہ کریں ناخن اور بال نہ تراشیں اور مونچھیں بھی نہ تراشیں اور نہ بغلوں کے بال اکھاڑیں اور نہ زیر ناف بال مونڈیں اور جس حالت میں ہو اسی طرح دفن کردیں اور اگر ناخن ٹوٹا ہوا ہو تو اس کو جدا کرنے میں حرج نہیں " اھ

*(📚فتاوی عالمگیری ج 1 ص 174 : کتاب الصلوۃ الباب الحادی و العشرون فی الجنائز ، دار الکتب العلمیہ بیروت )*

24/02/2021



مزار پر دعا کا طریقہ

اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ فاتحہ کے بعد زائر صاحبِ مزار کے وسیلے سے دعا کرے اور اپنا جائز مقصد پیش کرے پھر سلام کرتا ہوا واپس آئے ۔ مزار کو نہ ہاتھ لگائے نہ بوسہ دے ۔ طواف باالاتفاق ناجائز ہے اور سجدہ حرام ہے ۔

( فتاویٰ رضویہ جلد 9 صفحہ 522)

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Karachi