01/09/2021
Shahbaaz Chishti
Khadim e ala astana chishti sabri
01/09/2021
تیرے عشق میں ، تیرے ہجر میں ، میں جہاں گیا ، وہیں کھو گیا
میں عیاں رہا ،،، بھری بزم میں ،،، تو چھپا رہا ،،، میری آہ میں
17/08/2020
(امرضِ معدہ اور امراض جگر کا مستقل علاج)
یہ بہت بڑی حقیقت ہے کہ خرابی معدہ تمام بیماریوں کی جڑ ہے۔دنیا کی بیشتر آبادی آج کل امرضِ معدہ خاص کر گیس ،تیزابیت ، جلن ، قبض اور جگر کی خرابی وغیرہ میں مبتلا ہے ۔ ان امراض کی بڑی وجہ تیزابیت سے بھر پور غذاؤں کا بے دریغ استعما ل ہے ۔ یادرکھیں دنیا کی قیمتی سے قیمتی دوا بھی صرف اور صرف وقتی اثر رکھتی ہے ہر دافع تیزابیت Anti Acidمیڈیسن ایک دفعہ معدہ سے تیزابیت کے اثرات زائل یا ختم تو کر دیتی ہے لیکن اس کے ساتھ ہی وہ جسم سے بھی خارج ہو جاتی ہے کیونکہ یہ دوا کا وصف ہے کہ وہ کبھی بھی جسم کا حصہ نہیں بنتی ۔ لہٰذا اگر ایک دفعہ تیزابیت کا اثر ختم کرنے کے بعد دوبارہ تیزابیت سے بھر پور غذائیں مثلاً آلو ، بناسپتی ، چکن ، چٹنیاں ، انڈا فاسٹ فوڈ وغیرہ کھائی جائیں تو قدرتی امر ہے وہ پھر گیس ، تیزابیت ، السر ، جلن پیدا کرنا شروع کردیں گی ۔ کیونکہ ایسا کرنا ان غذاؤں کی تاثیر ہے اس لئے جب تک تبدیلی غذا کے ذریعے تیزابیت والی غذائیں کچھ عرصہ کیلئے بند یا تبدیل نہ کی گئیں تو ان امراض سے کبھی بھی نجات ممکن نہیں ۔ کیونکہ کھائی جانے والی دوا انگریزی ہو یا دیسی اپنے ما بعد اثرات Side Effectضرور رکھتی ہے ہر وقت Anti Acidدوا کھانے سے عام جسمانی اور جنسی کمزوری کے علاوہ جلد پر بڑھاپے کے اثرات پیدا ہو جاتے ہیں ۔اس لیے ہر وقت ودا کھانا انسان کا مقدر نہیں بلکہ یہ بالکل غیر فطری عمل ہے ۔ طبی تحقیقات سے یہ بات ثابت شدہ ہے کہ جن افراد کی تیزابیت کی مقدار نارمل ہوتی ہے وہ کبھی بھی بلڈپریشر ، امراض معدہ ، ہیپاٹائٹس، شوگر اور کینسر جیسے موذی مرض کا شکار نہیں ہوتے ۔
*معدہ دواؤں سے نہیں بلکہ غلط غذاؤں سے خراب ہوتاہے لہٰذا غذا بدل کر ہی علاج ممکن ہے۔
معدہ جسم انسانی کا قدرتی عضوہے مشین نہیں جسم کی قدرتی ضرورت کے مطابق ہی غذا ہضم کرے گا ۔
یہ ممکن نہیں کہ معدہ چینی کو شہد دال کو گوشت چکن کو مٹن بناسپتی کو مکھن میں تبدیل کر دے اور جسم کے اندر کوئی ایسا عضو ء نہیں جو تیزابیت یا غلیظ مادے پیدا کرے یہ سب غلط مصنوعی اور غلیظ غذاؤں کا فساد ہے اس لیے سال ہا سال کی تحقیق اور مشاہدات کے بعد TASAL-Dجو کہ ایک قدرتی نباتاتی مرکب ہے کو تبدیلی غذا کے ساتھ تجویز کیاگیاہے۔
1۔ TASAL-Dایک قدرتی نباتاتی مرکب ہے ۔ ہر قسم کے مابعد اثرات Side Effectسے قطعی پاک ہے فوری طور مؤثر اور اثر پذیر ہے ۔اور مرد و خواتین کیلئے انتہائی مفید ہے۔
2۔ TASAL-Dکے اجزاء پاکستان کی معتبر لیبارٹری PCSIRسے باقاعدہ تصدیق شدہ ہیں ۔
3۔ تمام قسم کے امراض معدہ بشمول السر ، گیس ،تیزابیت ، پیٹ درد ، قبض امراض جگر ،ہیپاٹائٹیس وغیرہ کو بھی زندگی بھر کیلئے ختم کرتا ہے ۔
4۔ جسم خون اور جگر کو قدرتی طریقے سے گرم کرتا ہے جس سے خون صاف اور پتلا ہو جاتا ہے۔ اور خون سے تمام فاسد مادے خارج ہو جاتے ہیں۔ بلڈپریشر اور ہارٹ اٹیک کا خطرہ ہمیشہ کیلئے ختم ہو جاتا ہے ۔ بوجہ قدرتی حرارت سکڑاجگر (Shrinked Liver)قدرتی حالت میں آجاتا ہے اور جگر کے امراض ہیپاٹائٹس وغیرہ سے نجات مل جاتی ہے ۔
5۔ ہر قسم کے بواسیرخونی بادی و نکسیر کیلئے اکسیر ہے ۔ہیض کی زیادتی ہوبھی زندگی بھر کیلئے نارمل کرتا ہے۔
6۔ TASAL-Dگردو کیلئے انتہائی مفید ہے جس سے گردے گرم ہو کر قدرتی طریقے سے پیشاب پیدا کرتے ہیں اور گردوں میں پتھری بننے کا عمل بتدریج ختم ہو جاتا ہے ۔
7۔TASAL-D چونکہ قدرتی Anti Acidہے اس لیے یورک ایسڈ جو کہ تیزاب ہے کا قدرتی طریقے سے خاتمہ کر کے جوڑوں کے درد سے نجات دلاتا ہے ۔
8۔ TASAL-D تپ محرقہ Typhyoidکا بھی قدرتی اور شافی علاج ہے ۔
9۔ TASAL-D سے شوگر بننے کا عمل نارمل ہو جاتا ہے اور شوگر لاحق ہونے کے خطرات سے زندگی بھر کیلئے نجات مل جاتی ہے ۔
10۔ TASAL-D سے موٹاپا اور دُبلا پن کے اثرات ختم ہو کر جسم معتدل ہو جاتا ہے ۔
11۔TASAL-Dکے استعمال سے قدرتی Lubricantپیدا ہوتا ہے جس سے بے چینی اور بے خوابی کا مستقل خاتمہ ہو جاتا ہے ۔
12۔ TASAL-Dایک دوا نہیں بلکہ ایک اصول علاج ہے لہٰذا بظاہر تندرست افراد بھی اسے استعمال کریں اور بیماریوں کے خطرات سے محفوظ رہیں ۔
13۔ TASAL-Dکا ایک محدود مدت تک استعمال جسم سے تمام قسم کی تیزابی امراض کے اثرات کو مستقل نارمل کر دیتا ہے پھرغذائی احتیاط رکھیں تو زندگی بھر کوئی مرض قریب نہیں آئے گا یہ ہی مستقل شفا ء کا راز ہے۔ پلیز دوسروں کی بھلائی کیلئے پوسٹ شئیر کریں اور آرڈر کیلئے ان نمبرز پر رابطہ یا واٹس ایپ کریں03030040045/. 03067899941 ۔۔۔۔ ۔PRICE RS 2000/. For more information or to place your order please visit www.pakizapharma.com
16/01/2020
#الائیچی
الائیچی کے نام اور ذائقے سے تو سب اشنا ہیں. لیکن کیا کھبی اس کا پودا دیکھا ہے. میں نے بھی پہلی دفعہ دیکھا. اس لئے اپ سے شئیر کرلیا. اپ بھی اگے شئیر کرلیں تاکہ سب دیکھ لیں......
01/12/2019
19/09/2019
سنت نبوی ﷺ کے مطابق :
سونے سے پہلے 3 مرتبہ بستر جھاڑنے ، دائیں کروٹ سونے ، اور سونے سے پہلے وضو کا حکم کیوں دیا گیا ؟
سائنسدانوں نے تحقیق کی تو نتائج نے سب کو دنگ کر دیا،
ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار
❤ سبحان الله کہہ اٹھیں گے
ہمارے پیارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے آج سے 14 سو سال قبل جو سنت اختیار کی تھی
اور ان پر عمل پیرا ہونے کا حکم دیا تھا آج سائنس بھی ان احکامات کو مسلم تسلیم کر رہی ہے۔
💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات اور سنت سے یہ ثابت ہے کہ سونے سے قبل اپنے بستر کو تین بار جھاڑ لینا چاہئے۔
بظاہر تو ایسا نظر آتا ہے کہ اس حکم کا مقصد بستر پر کیڑے مکوڑوں یا کسی اور نقصان دہ چیز سے صاف کرنا ہے ۔
لیکن سائنسی تحقیق میں ایسا ہوش ربا انکشاف ہوا ہے کہ آپ بھی دنگ رہ جائیں گے ۔
🔬 سائنس کے مطابق انسانی جسم میں میٹابولزم کا عمل 24 گھنٹے جاری رہتا ہے جس کے باعث ہر پل سینکڑوں نئے سیل بنتے اور پرانے ٹوٹتے ہیں۔
🔬 حیران کن بات یہ ہے کہ سونے کے دوران جسم میں ٹوٹنے والے سیل بستر ہی پر گر جاتے ہیں جو انتہائی چھوٹے ہونے کے سبب نظر نہیں آتے۔
🔬 اگر بستر کو بغیر جھاڑے اس پرسونے کیلئے لیٹ جائیں تو یہ مردہ سیل جسم میں داخل ہو کر کئی مہلک بیماریوں کا سبب بنتے ہیں
اور سائنس نے بھی یہ ہی ثابت کیا ہے کہ ان مردہ سیلوں کو صاف کرنے کیلئے بستر کو کم از کم تین بار جھاڑنا لازمی ہوتا ہے اور ایسا کرنے سے خطرہ ٹل جاتا ہے۔
💠 نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سوتے ہوئے دائیں کروٹ پر لیٹنے کا حکم بھی دیا ہے۔
🔬 اور اس ضمن میں سائنس کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے سے دل پر دباﺅ بہت کم ہوتا ہے
جس کے باعث دل صحیح بہتر طریقے سے کام کرتا ہے اور سونے کے دوران بھی پورے جسم کو خون کی سپلائی بہترین انداز میں ہوتی ہے جبکہ دل کے دورے کے خطرات بھی کم ہو جاتے ہیں۔
🔬 اس کے علاوہ دائیں کروٹ پر سونے سے معدہ بھی اوپر کی جانب ہوتا ہے اور اسے رات میں کھائی جانے والی غذا کو ہضم کرنے میں آسانی ہوتی ہے۔
رات سونے کے دوران معدے میں موجود غذا اچھی طرح ہضم ہوتی ہے جس کے باعث انسان بیدار ہونے پر خود کو تروتازہ محسوس کرتا ہے اور تیزابیت بھی نہیں ہوتی۔
💠 ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے احکامات کے مطابق سونے سے قبل باوضو ہو کر سونے کا حکم دیا گیا ہے ۔
۔عشاء کی نماز سے قبل دانتوں کو مسواک کرنے یا برش کرنے اور پھر باوضو حالت ہی میں سونے کا حکم موجود ہے۔
🔬 اس کی سائنسی توجیح آج کے سائنسدان یہ پیش کرتے ہیں کہ رات میں دانت صاف کرنے کے سبب انسان دانتوں کی بیماریوں کے ساتھ ساتھ دل کی مہلک بیماریوں سے اور معدے کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے۔
🔬 منہ میں موجود کھانے کے ذرات کو اگر سونے سے پہلے صاف نہ کیا جاۓ تو وہ جراثیموں کا سبب بنتے ہیں ۔رات میں وضو کے بعد کچھ نہ کھانے پینے کا بھی حکم ہے۔
۔اس کا مطلب یہ ہے کہ سونے سے قبل جب انسان وضو کرتا ہے تو اپنا مثانہ پیشاب سے خالی کر لیتا ہے جس کے سبب انسان گردوں کی بھی کئی بیماریوں سے محفوظ رہتا.
اللّه پاک سنت کے مطابق ہمیں سونے کی توفیق عطا فرمائے آمین ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Karachi
72400