Hafiz Salman Ali Arain

Hafiz Salman Ali Arain

Share

Education

TEAM

T Together
E Every One
A Achieve
M More

29/12/2024
Photos from Hafiz Salman Ali Arain's post 30/12/2019
Photos 12/12/2019
03/08/2018

نامِ اصحاب کہف کا تیر بہدف عمل

محترم شیخ الوظائف السلام علیکم !کچھ دن پہلے سالن گرم کرتے ہوئے میری انگلی جل گئی تو روٹی کھاتے ہوئے مجھے بہت تکلیف ہورہی تھی اچانک آپ کی ایک بات یاد آئی کہ اصحاب کہف کےنام آگ کو ایسے ٹھنڈا کرتے ہیں جیسے پانی تو میں نے فوراً درج ذیل ترتیب سے اصحاب کہف کے نام پڑھ کر اپنی انگلی پر دم کیا اور اس کے بعد صرف 2لقمے ڈالنے تک درد رہا تیسرا لقمہ منہ میں ڈالتے وقت درد اور جلن غائب تھی۔تیز بخار اور جسمانی دردوں میں بھی اسے پڑھ کر دم کرنےسے فوراً آرام آجاتا ہے۔میرا آزمودہ ہے۔
اصحاب کہف کے نام اور دم کی ترتیب’’اول وآخر تین بار درود ابراہیمی اور سات بار یہ پڑھیں:
بسم اللہ الرحمن الرحیم اِلٰہِیْ بِحُرْمَۃٖ یَمْلِیْخَا۔ مَکْسَلْمِیْنَا۔ کَشْفُوطَطْ۔ تَبْیُوْنَسْ کَشَافَطْیُوْنَسْ ۔ اَذْرَافَطْیُوْنَسْ۔ یُوَانَسْبُوْس وَکَلْبُھُمْ قِطْمِیْرط‘‘
درج بالاعمل کی انوکھی تاثیرپانے اور بڑھانے کیلئے دن میں چند بار درج ذیل عمل کرکے اس کا ثواب اصحاب کہف کی روح کو بخشیںاور کمال دیکھیں۔عمل:3بار اول وآخر درود ابراہیمی ،7 بار سورۂ فاتحہ اور 7 بار سورۂ اخلاص۔
ادارہ عبقری کی کتاب ’’عامل کامل بننےکے راز ‘‘ میں صفحہ نمبر 99 پر اس عمل کے تفصیلی کمالات لکھے ہوئے ہیں۔

(ن،م)(عبقری میگزین جنوری 2013 صفحہ 26)

Photos 01/10/2017

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام عليكم و رحمة الله و بركاته
BE SURE TO SHARE THIS ON YOUR TIMELINE!!
Don't Forget To Like www.facebook.com/DontDespairOfTheMercyOfAllah
جزاك اللهُ خيراً

Photos 01/10/2017

((¯°·._.• ♠♥ Like it √ Share it √ Tag it √ ♥♠•._.·°¯))

●══◄♥ Kashmala Urooj ♥►══●

Photos 01/10/2017

True...

Want your school to be the top-listed School/college in Karachi?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Karachi
75120