عبدالغفورجمالي دار الخدمة

عبدالغفورجمالي دار الخدمة We provide scholarship registration, online class support, and simple solutions for difficult tasks at an affordable cost.

We work as a dedicated team on a strictly authentic basis and never deal with doubtful or fake information.

14/08/2026

اسلامی جمہوریہ پاکستان ❤️❤️
جامعہ ابی بکر الاسلامیہ کراچی ❤️❤️

یہاں کے بوسیدہ نظام، کرپٹ سسٹم، اور انتظامی درندوں نے ہم کو مجبور کر دیا ہے کہ باہر جانا اب واجبات سے بن چکا ہے...مگر وط...
14/08/2026

یہاں کے بوسیدہ نظام، کرپٹ سسٹم، اور انتظامی درندوں نے ہم کو مجبور کر دیا ہے کہ باہر جانا اب واجبات سے بن چکا ہے...
مگر وطنِ عزیز سے محبت اتنی کہ کعبة اللہ کے بعد اگر قبلہ کی اجازت ہوتی تو پاکستان کی جانب رخ کر کے نماز کی ادائیگی کرتے...
پاکستان زندہ آباد

عبدالغفور جمالی

اعلان تمام سرکاری ملازمین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ "خدام عازمین حج" کے لیئے اعلان جاری کیا جا چکا ہے۔۔۔آخری تاریخ: 27 اگسٹ...
13/08/2026

اعلان

تمام سرکاری ملازمین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ "خدام عازمین حج" کے لیئے اعلان جاری کیا جا چکا ہے۔۔۔

آخری تاریخ: 27 اگسٹ 2026

جلد از جلد اپنا فارم پر کریں۔

فارم پر کرنے کے بعد تحریری ٹیسٹ لیا جائے گا، اور تحریری ٹیسٹ پاس کرنے والوں کو فری میں سعودی لیکر جایا جائےگا۔۔۔

مفت حج و عمرہ سہولیات کے ساتھ ساتھ یومیہ جیب خرچی بھی دی جائےگی۔

08/08/2026
مہم اطلاع و ہدایت برائے طالب علم: سعودی اسکالرشپ ہولڈرزسعودی عرب کی بعض یونیورسٹیوں نے تمام تر مالی معاونت (Fully Funded...
30/07/2026

مہم اطلاع و ہدایت برائے طالب علم:

سعودی اسکالرشپ ہولڈرز

سعودی عرب کی بعض یونیورسٹیوں نے تمام تر مالی معاونت (Fully Funded Scholarship) کی فراہمی کے باوجود طلبہ کے لیے یہ ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ابتدائی طور پر اپنے ہوائی جہاز کا ٹکٹ خود بک کرائیں۔ ایسے تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی تاخیر یا سستی کے بغیر فوراً اپنا ٹکٹ کا بندوبست کریں اور مقررہ تاریخ سے قبل یونیورسٹی پہنچنے کی مکمل کوشش کریں۔ امکان ہے کہ یونیورسٹی میں آمد کے بعد آپ کو ٹکٹ کے اخراجات سمیت دیگر ابتدائی تمام الاؤنسز واپس (Reimburse) کر دیے جائیں گے۔ یاد رکھیں کہ ٹکٹ کے انتظار یا سستی کے باعث تاخیر کی صورت میں آپ کی اسکالرشپ منسوخ ہونے کا قوی خدشہ ہے۔ وقت کی پابندی کو یقینی بنائیں اور اپنے روشن مستقبل کا موقع ضائع ہونے سے بچائیں۔

منجانب
عبدالغفورجمالي دارالخدمة

سعودی سکالرشپ قبولیتوللہ الحمدہمارے بھائیوں کے سعودی سکالرشپ ویزہ لگنا شروع ہوگئے ہیں۔۔سعودی سکالرشپ کے مزید معلومات کے ...
26/07/2026

سعودی سکالرشپ قبولیت

وللہ الحمد
ہمارے بھائیوں کے سعودی سکالرشپ ویزہ لگنا شروع ہوگئے ہیں۔۔

سعودی سکالرشپ کے مزید معلومات کے لیئے ہماری ویب سائیٹ وزٹ کریں
www.agjamali.com

خوشخبری اپڈیٹسعودی وزارت تعلیم نے سکالرشپ رجسٹریشن کو قبول کرنا شروع کردیا۔۔۔ہماری ایک بھائی کی قبولیت ہوچکی ہے۔ الحمدلل...
19/07/2026

خوشخبری

اپڈیٹ

سعودی وزارت تعلیم نے سکالرشپ رجسٹریشن کو قبول کرنا شروع کردیا۔۔۔

ہماری ایک بھائی کی قبولیت ہوچکی ہے۔ الحمدللہ

ہم اپنے تمام احباب سے التماس کرتے ہیں کہ اپنی ایمیل چیک کریں، عین ممکن ہے ان کی بھی قبولیت ہو چکی ہو

Apply forUAE SCHOLARSHIPS 2026 🎓 Bachelor's and Master's degree programs at UAE universities.What you get:• UAE Governme...
06/06/2026

Apply for

UAE SCHOLARSHIPS 2026 🎓

Bachelor's and Master's degree programs at UAE universities.

What you get:

• UAE Government & University scholarships
• Help with your application and documents
• Support for international students

Last date to apply:** 15 July 2026

Visit our website for further information:
👉 www.agjamali.com

Contact on Whatsapp
💬 0300 3350651

الجامعة الاسلامية بالمدينة المنورة Madinah University میں سکالرشپ رجسٹریشن کی ابتداء ہوچکی ہے۔آخری تاریخ 21 مئی 2026تفصی...
22/04/2026

الجامعة الاسلامية بالمدينة المنورة
Madinah University

میں سکالرشپ رجسٹریشن کی ابتداء ہوچکی ہے۔
آخری تاریخ 21 مئی 2026

تفصیلات اردو زباں میں
www.agjamali.com

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when عبدالغفورجمالي دار الخدمة posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to عبدالغفورجمالي دار الخدمة:

Shortcuts

Share