Islami Jamiat Talaba - Degree College 7D/2

Islami Jamiat Talaba - Degree College 7D/2 Islami-jamiat-talba Pakistan the largest students club of Pakistan aims to provide better professionals to the society through different activities.

محسن انسانیت کانفرنس 16 ستمبر بروز بدھوقت؛ 10 بجے صبح اسلامی جمعیت طلبہ 7ڈی ڈگری کالج
15/09/2026

محسن انسانیت کانفرنس
16 ستمبر بروز بدھ
وقت؛ 10 بجے صبح

اسلامی جمعیت طلبہ 7ڈی ڈگری کالج

02/09/2026
𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج 7D کے تحت تمام کلاسس میں محسن انسانیت کوئز کے حوالے...
01/09/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡

گورنمنٹ ڈگری بوائز کالج 7D کے تحت تمام کلاسس میں محسن انسانیت کوئز کے حوالے سے اعلانات کروائیں گئے۔
ناظم کالج برادر سید شبلی نے محسن انسانیت کوئز کے حوالے سے طلبہ کو رہنمائی فراہم کی۔

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ ڈگری کالج 7D/2
(نارتھ کراچی )



𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡 گورنمنٹ ڈگری کالج 7ڈی(سرکل فرسٹ ائیر) کے تحت لیکچر کا انعقاد کیا گیا رکن جم...
25/08/2026

𝗡𝗔𝗧𝗜𝗢𝗡𝗔𝗟 𝗠𝗢𝗛𝗦𝗜𝗡-𝗘-𝗜𝗡𝗦𝗔𝗡𝗜𝗬𝗔𝗧 𝗤𝗨𝗜𝗭 𝗖𝗢𝗠𝗣𝗘𝗧𝗜𝗧𝗜𝗢𝗡

گورنمنٹ ڈگری کالج 7ڈی(سرکل فرسٹ ائیر) کے تحت لیکچر کا انعقاد کیا گیا
رکن جمعیت برادر شاکر اللّٰہ گل طلبہ سے مخاطب ہوئے ۔
نیشنل محسنِ انسانیت کوئز کے حوالے سے طلبہ کو آگاہی فراہم کی گئی
بعد ازاں طلبہ نے بازوؤں پر پٹیاں باندھ کر سرحد یونیورسٹی کے طلبہ سے یکجہتی کا اظہار کیا ۔۔

اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج 7ڈی



24/08/2026

یوم سیاہ 🖤




مطالعہ حدیث (سرکل فرسٹ ائیر)اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج 7-ڈی
17/08/2026

مطالعہ حدیث (سرکل فرسٹ ائیر)

اسلامی جمعیت طلبہ ڈگری کالج 7-ڈی

12/08/2026

کالج کے گراؤنڈ پر قبضہ نامنظور!

پاکستان شپ اونرز گورنمنٹ کالج نارتھ ناظم آباد کے گراؤنڈ پر ایک بار پھر سرکاری ادارے کی جانب سے قبضہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔
اسلامی جمعیت طلبہ اس عمل کو ہر گز قبول نہیں کریگی ۔ اسلامی جمعیت طلبہ نے ماضی میں بھی شپ اونرز کالج کے گراؤنڈ پر قبضہ کی کوشش کو ناکام بنایا ہے تعلیمی اداروں میں طلبہ کی جسمانی نشونما کے لئے کھیلوں کے میدانوں کو آباد کرنے کے بجائے گورنمنٹ کالجز کے گراؤنڈز کو دوسرے اداروں کے حوالے کرنا چاہتی ہے.

ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ کالجز کمیٹی زون شمالی ۔




12/08/2026

𝑮𝒍𝒊𝒎𝒑𝒔𝒆𝒔✨

𝙄𝙣𝙙𝙚𝙥𝙚𝙣𝙙𝙚𝙣𝙘𝙚 𝘾𝙚𝙡𝙚𝙗𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣🇵🇰

ISLAMI JAMIAT TALBA 7D DEGREE UNIT ❤️





𝙄𝙣𝙙𝙚𝙥𝙚𝙣𝙙𝙚𝙣𝙘𝙚 𝘾𝙚𝙡𝙚𝙗𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣✨جشن آزادی کے موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ ڈگری کالج کے تحت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ...
12/08/2026

𝙄𝙣𝙙𝙚𝙥𝙚𝙣𝙙𝙚𝙣𝙘𝙚 𝘾𝙚𝙡𝙚𝙗𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣✨
جشن آزادی کے موقع پر اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ ڈگری کالج کے تحت تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں انچارج کالجز کمیٹی زون گلبرگ برادر محمد حسان نے شرکت کی اور طلبہ سے مخاطب ہوئے
پرنسپل کالج محترم عبدالروف آبڑو صاحب نے شرکت کرکے جمعیت کی اس کاوش کو سراہا۔

اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ ڈگری کالج 7D/2






𝙄𝙣𝙙𝙚𝙥𝙚𝙣𝙙𝙚𝙣𝙘𝙚 𝘾𝙚𝙡𝙚𝙗𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣✨Wednesday Time: 9:00 Am📌 College Auditorium ISLAMI JAMIAT TALBA 7D DEGREE COLLEGE  North Karach...
11/08/2026

𝙄𝙣𝙙𝙚𝙥𝙚𝙣𝙙𝙚𝙣𝙘𝙚 𝘾𝙚𝙡𝙚𝙗𝙧𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣✨

Wednesday
Time: 9:00 Am
📌 College Auditorium

ISLAMI JAMIAT TALBA 7D DEGREE COLLEGE North Karachi

Address

Government Degree Boys College 7D/2 North Karachi
Karachi

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

+923132239464

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islami Jamiat Talaba - Degree College 7D/2 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category