05/02/2019
Asalamaualikum .
Book available for needed childrens .
Class 6 to class 10 .
Location Karachi .
Contact us :
03312008240
03357190140
Nakka Kalan Welfare is a Foundation trust we are working for health and Education in Nakka Kalan
05/02/2019
Asalamaualikum .
Book available for needed childrens .
Class 6 to class 10 .
Location Karachi .
Contact us :
03312008240
03357190140
On thiS SpEcial OcCaSiOn May ALLah's BlEsSing Be BEstOwEd UpOn YOu aNd YOur faMiLy & mAy YoUr dAy SpArkLe wiTh J0y aNd MEriment..
Eid mUbArak tO U and Ur famiLy :-)
......
13/08/2018
Pakiatan_mubarak😍
17/06/2018
copied #
#کونو #کارپس stop conocarpus tree
یے درخت انسان دوست نہیں انسان.دشمن ھے اس درخت کی شناخت کوریا کی بتائی جاتی ھے
یہ پاکستان کے تمام بڑے شہروں کے پارکوں،تعلیمی اداروں سڑکوں ھاء ویز اور
گرین بلٹوں میں دھڑا دھڑ لگایا جا رہا ہے۔
پاکستان میں یہ درخت کوئی آٹھ، دس سال پہلے دوبئی سے لا کر کچھ معلومات کے مطابق امریکا سے لاکر
سب سے پہلے کراچی میں لگایا گیا تھا اور پھر دیکھا دیکھی پورے
پاکستان میں پھیل گیا۔
کونو کارپس درخت کا پتہ نمکین ہوتا ھے یے جہاں لگایا جائے وہاں کی زمین میں سیم پیدا کرتا ھے..
اس کے پھولوں سے پیدا ہونے والا پاؤڈر (پولن) جب ہوا میں پھیلتا ہے تو اس سے الرجی ، الرجی بخار اور دمے کی بیماریا ں پیدا ہوتی ہیں۔
یہ درخت اسلام آباد میں پائے جانے والے شہتوت سے دوگنا زیادہ خطرناک ہے۔
خیبر پختونخواہ حکومت نے " سونامی ٹری" میں یہ درخت لگانے پر
پابندی عائد کر رکھی ہوئی ہے۔
یہ بات درست ہے کہ یہ ایک نہائیت سخت جان درخت ہے اور تیزی سے بڑھتا ہے لیکن بہتر یہی ہے کہ آپ یہ درخت لگانے سے گریز کریں اور اس کی بجائے پھل دار درخت لگائیں۔
24/01/2018
Taleem har bachy ka Haq Hain ...
Har Aam o Khass ka Haq.
Taleem Kay MAIn hamra sath daiN...
05/09/2017
Nakka Kalan Welfare Nakka Kalan Welfare is a Foundation trust we are working for health and Education in Nakka Kalan