Research Academy for Higher Education & Technology

Research Academy for Higher Education & Technology Research Academy for Higher Education & Technology

24/08/2026

Seerat ﷺ Ka Sabaq | Seerat Tayaba ﷺ humen kya seekhati hai | Chutoo...

24/08/2026
24/08/2026

آج گورنر ہاؤس کراچی میں قومی رحمۃ للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی حکومت پاکستان کی جانب سے سیرت کانفرنس کا اہتمام تھا جس میں کلیدی خطاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کا تھا۔ اس نشست میں تقریباً تمام ہی مقررین نے سیرت طیبہ کی تدریس کی ضرورت و اہمیت پر زور دیا۔ اتفاقا ہمارے پاس ہماری کتاب “مطالعہ سیرت طیبہ تاریخ ترتیب سے” موجود تھی جس کا دوسرا ایڈیشن حال ہی میں شائع ہوا ہے۔ نشست کے بعد ظہرانے کے اختتام پر ہم نے یہ کتاب مفتی صاحب کو پیش کرنے کا موقع ملا۔ اس سے قبل اپنی گفت گو میں بھی ہم نے اس بات کا اظہار کیا کہ الحمدللہ جامعات کی سطح پر سیرت طیبہ کو ایچ ای سی کی سطح پر نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔اب اساتذہ کرام کی ذمے داری ہے کہ وہ طلبہ کو سیرت طیبہ کی روح کے ساتھ اس مضمون سے روشناس کرائیں۔اس موقع پر چیئرمین قومی رحمۃ للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی جناب خورشید ندیم اور ڈائریکٹر اتھارٹی جناب سہیل بن عزیز بھی موجود تھے۔
یوں آج کا دن قیمتی ثابت ہوا،اور محنت ٹھکانے لگتی محسوس ہوئی۔
سید عزیز الرحمن

https://saziz.pk/mutala-e-seerat-tayyaba-tarikh-tarteeb-se/

مطالعہ سیرت طیبہ عہد بہ عہداز سید عزیز الرحمن
24/08/2026

مطالعہ سیرت طیبہ عہد بہ عہد
از سید عزیز الرحمن

آج گورنر ہاؤس کراچی میں قومی رحمۃ للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی حکومت پاکستان کی جانب سے سیرت کانفرنس کا اہتمام تھا جس میں کلیدی خطاب حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی مدظلہ کا تھا۔ اس نشست میں تقریباً تمام ہی مقررین نے سیرت طیبہ کی تدریس کی ضرورت و اہمیت پر زور دیا۔ اتفاقا ہمارے پاس ہماری کتاب “مطالعہ سیرت طیبہ تاریخ ترتیب سے” موجود تھی جس کا دوسرا ایڈیشن حال ہی میں شائع ہوا ہے۔ نشست کے بعد ظہرانے کے اختتام پر ہم نے یہ کتاب مفتی صاحب کو پیش کرنے کا موقع ملا۔ اس سے قبل اپنی گفت گو میں بھی ہم نے اس بات کا اظہار کیا کہ الحمدللہ جامعات کی سطح پر سیرت طیبہ کو ایچ ای سی کی سطح پر نصاب میں شامل کیا گیا ہے۔اب اساتذہ کرام کی ذمے داری ہے کہ وہ طلبہ کو سیرت طیبہ کی روح کے ساتھ اس مضمون سے روشناس کرائیں۔اس موقع پر چیئرمین قومی رحمۃ للعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی جناب خورشید ندیم اور ڈائریکٹر اتھارٹی جناب سہیل بن عزیز بھی موجود تھے۔
یوں آج کا دن قیمتی ثابت ہوا،اور محنت ٹھکانے لگتی محسوس ہوئی۔
سید عزیز الرحمن

https://saziz.pk/mutala-e-seerat-tayyaba-tarikh-tarteeb-se/

23/08/2026

Seerat ﷺ Ka Sabaq | Seerat Tayaba ﷺ humen kya seekhati hai | Galati...

22/08/2026

Address

Nazimabad No. 4
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Research Academy for Higher Education & Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Research Academy for Higher Education & Technology:

Shortcuts

Share